کراچی کی فیکٹری میں خوفناک آگ، کتنے مزدور جھلس کر جاں بحق ہو گئے؟ افسوسناک تفصیلات آگئیں

کراچی(پی این آئی)گودام چورنگی کے قریب کورنگی مہران ٹائون صنعتی ایریا میں واقع کیمیکل فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دوسری منزل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،جھلس کراوردم گھٹنے سے17 مزدور جاں بحق ہوگئے جبکہ5 زخمی ہیں۔تفصیلات کے مطابق گودام چورنگی کے […]

شاہد خان آفریدی نے کن دو کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ سکواڈ کا حصہ بنانے کا مطالبہ کر دیا؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے محمد حفیظ اور شعیب ملک کو ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں شاہد آفریدی کا کہنا تھاکہ رمیز راجا تجربہ کار ہیں اور کرکٹ کو سمجھتےہیں، تبدیلی ضروری تھی […]

عائشہ اکرم دنیا میں پاکستان کی بدنامی کا باعث بنی، مینار پاکستان میں ہراسگی کا شکار ہونیوالی خاتون کیخلاف پہلی بڑی کارروائی

لاہور( پی این آئی) مینار پاکستان واقعہ میں جنسی ہراسگی کا شکار ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کیخلاف فوجداری کارروائی شروع کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا گیا،درخواست میں آئی جی پنجاب و سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست گزار رانا […]

افغانستان میں ہمارا فیورٹ کون ہے؟ آرمی چیف نے امریکا کو جواب دیدیا

راولپنڈی(پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الاامور انجیلا ایکلر نے ملاقات کی، ملاقات میں افغان صورتحال اور علاقائی سکیورٹی پر بات چیت کی گئی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان کا افغانستان میں کوئی فیورٹ […]

پاکستان نے افغان آرمی کو کیا پیشکش کی تھی جو انہوں نے مسترد کی اور پھر شکست کھائی؟ پاک فوج کے ترجمان کا بڑا انکشاف

راولپنڈی (پی این آئی ) ڈی جی آئی ایس پی آر نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ افغانستان کی نیشنل آرمی کو تربیت دینے کی پیشکش کی تھی مگر افغانستان نے اپنی آرمی کی تربیت بھارت سے کرائی ۔میڈیا بریفنگ میں ڈی جی آئی ایس […]

نور مقدم کیس کا ابتدائی چالان مکمل، ظاہر جعفر کے علاوہ کن کن لوگوں کو مجرم قرار دیدیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) نور مقدم قتل کیس کا ابتدائی چالان مکمل، ظاہر جعفر مجرم قرار، ملزم کے والدین اور تھراپی ورک کے مالک اور ملازم بھی مجرم قرار دے دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں قتل ہونے والی نور مقدم کے […]

کورونا کے کیسز میں کمی، پاکستان دنیا کے پانچ بہترین ممالک میں شامل، تفصیلی رپورٹ جاری کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وباء کے کم کیسز میں پاکستان دنیا کے 5 بہترین ممالک میں شامل ہوگیا، جبکہ بہترین ویکسین مہم میں پاکستان 30 ممالک میں شامل ہے، ایک ملین کی آبادی میں کم کیسز میں پاکستان، چین، نائیجریا، ایتھوپیا اور مصر […]

افغانستان کی نئی حکومت کی جانب سے پاکستان کو کیا یقین دہانی کرا دی گئی؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کابڑا اعلان

راولپنڈی(پی این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان میں عسکری صورتحال بہت تیزی سے تبدیل ہوئی تاہم پاکستان کی طرف افغان سرحد پر حالات مکمل قابو میں ہیں، طالبان کی جانب سے افغان سرزمین […]

حکومت نے گاڑیوں میں سلینڈر لگانے پر پابندی عائد کرنےکا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی)مسافر گاڑیوں میں سی این جی، ایل پی اور ایل این جی سلنڈرز نصب کرنے پرپابندی عائد کرنے کے لیے پنجاب حکومت نے موجودہ قانون میں ترامیم کا فیصلہ کیا ہے۔ مسافرگاڑیوں میں سی این جی، ایل پی اور ایل این جی سلنڈرز […]

ڈالر پھر مہنگا ہونے لگا، ایک ہی دن میں قدر کتنی بڑھ گئی؟

کراچی(پی این آئی)روپے کے مدمقابل ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 165.62 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں آج بھی امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا، نتیجے میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر […]

کابل ائیرپورٹ پر مزید حملوں کا خدشہ، ہنگامی الرٹ جاری کر دیا گیا

کابل (پی این آئی) کابل ائیرپورٹ پر مزید حملوں کا خدشہ، الرٹ جاری، داعش کی جانب سے راکٹ حملوں اور کار بم دھماکوں کے ذریعے کابل میں تباہی مچانے کے خدشے کے پیش نظر امریکی فوج کو مسلسل الرٹ رہنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق […]