وہ خلیجی ملک جس نے پاکستانی ایئر لائنز کو آپریشن کی اجازت دینے سے انکار کر دیا

کراچی(پی این آئی)کویتی حکام نے پاکستانی ایئر لائنز کو آپریشن کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے جبکہ کویت کی ایئر لائنز کو پاکستان آنے جانے کی مکمل اجازت ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی ائیر لائن پی آئی اے سعودی عرب، متحدہ عرب […]

پاکستان کیساتھ منسوخ میچز دوبارہ کھیلیں گے یا نہیں؟ نیوزی لینڈ نے بھی اعلان کر دیا

آکلینڈ(پی این آئی )نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے کہ منسوخ میچز دوبارہ کھیلنے سے متعلق کچھ عرصے میں سوچ بچار کریں گے جبکہ دورہ منسوخ ہونے پر پی سی بی کو جو فنانشل نقصان ہوا اس بارے […]

محکمہ موسمیات نے سندھ بھر میں گرج چمک کےساتھ بارشوں کا الرٹ جاری کردیا

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں میں گرج چمک کےساتھ بارشوں کا الرٹ جاری کردیاہے۔محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ 23 سے 25 ستمبر کے دوران صوبے بھر میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے ،جس سے گرمی کا […]

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات میں 16فیصد اضافہ جبکہ دنیا بھر میں کتنا اضافہ ہوا؟

کراچی(پی این آئی)وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ ایندھن کی قیمتوں میں65فیصد اضافہ ہوا ہے، حکومت نے صرف 16.3 فیصد اضافہ کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر علی زیدی نے کہاکہ پٹرول کی قیمت […]

بروز بدھ عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کی جانب سے آئندہ ہفتے صوبے بھر میں عام تعطیل دینے کا اعلان کیا ہے، اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ جاری […]

نیا بھر میں جلد کورونا ویکسین کی تیسری خوراک کی ضرورت پڑے گی، معروف سائنسدان کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)امریکا کی پولٹزر انعام یافتہ سائنس رائٹر لوری گیرٹ کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں جلد کورونا ویکسین کی تیسری خوراک کی ضرورت پڑے گی۔لوری گیرٹ کے مطابق انہوں نے ویکسینالوجی کے ماہر اسٹینلے پلوٹکن سے بات کی ہے اور ان […]

حریم شاہ کی شادی کا ڈراپ سین ہو گیا، ٹک ٹاکرنے خود ہی اپنے دعوے کو جھوٹا کر دیا

xلاہور(پی این آئی) ڈھائی ماہ قبل پاکستان پیپلز پارٹی کے کسی رکن سندھ اسمبلی سے شادی کرنے کا دعوی کرنے والی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اب کہا کہ ان کا فوری طور پر شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔حریم شاہ نے جون کے آخر […]

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ سیریز منسوخ ہونے کی بجائے کہاں منتقل کر دی جائے؟ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کا مشورہ

لندن(پی این آئی ) انگلینڈکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی سیریز کو منسوخ نہ کرنےکی تجویز دے دی۔اپنی ٹوئٹ میں سابق انگلش کپتان کا کہنا تھا کہ سیریز کو پاکستان کے بجائے متحدہ عرب امارت(یو اے […]

پیٹرول اور خوردنی تیل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر کیوں پہنچ گئیں؟ بڑی وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پٹرول اورخوردنی تیل پر لگنے والے اس ٹیکس کی وجہ سے ہی ان کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے دومہینوں جولائی اوراگست کے دوران درآمدی اشیاء پر وصول کیے جانے والے […]

20ستمبر سے کن لوگوں پر موٹروے پر سفر کر نے کی پابندی لگائی جائیگی؟ بڑافیصلہ سنا دیا گیا

کراچی(پی این آئی)ویکسی نیشن کروائیں، ورنہ موٹروے پر سفر نہیں کر سکیں گے، سندھ حکومت نے 20ستمبر کے بعد موٹر ویز پر بغیر ویکی نیشن سفر پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے موٹر ویز پر سفر کرنے والوں کے […]

محکمہ موسمیات نے ملک میں مون سون کا نیا سسٹم داخل ہونے کی پیشنگوئی کر دی، بارشیں کتنے دن جاری رہنے کا امکان ہے؟

کراچی(پی این آئی)بادل خوب برسیں گے، ملک کے بالائی حصوں میں مون سون کا نیا سسٹم داخل، محکمہ موسمیات نے ملک میں نئے مون سون سسٹم کا الرٹ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی شہر میں چوتھے مون سون راونڈ میں 23ستمبر سے بارشیں متوقع […]

close