اسلام آباد(پی این آئی)یورپی کمیشن نے کہا ہے کہ پاکستان کا جنرلائزڈ سسٹم آف پریفرنس-پلس (جی ایس پی پلس)کا درجہ برقرار ہے۔یورپی کمیشن کے مطابق برسلز میں یورپین یونین اور پاکستان جوائنٹ کمیشن میں مشاورت جاری ہے۔موجودہ جائزے میں انفرادی طور پر پاکستان پر بات […]
