وزیراعظم عمران خان کیخلاف بڑی بغاوت، 20رہنمائوں نے نواز شریف سے ملاقات کی درخواست کر دی

لاہور(پی این آئی) معروف صحافی کامران شاہد کا کہنا ہے کہ برطانیہ سے ایک تہلکہ خیز خبر آئی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اور ان کے اتحادیوں کے 20 رہنماؤں نے نوازشریف سے رابطہ کیا ہے۔20 سیاسی رہنماؤں نے نوازشریف سے ملاقات کے […]

چئیرمین نیب کی مدت ملازت میں توسیع، وفاقی وزرا مخالفت میں کھل کر سامنے آگئے

لاہور (پی این آئی) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی بطور نیب چئیرمین مدت میں توسیع پر وفاقی وزراء میں اختلاف ہے۔معروف صحافی نعیم اشرف بٹ کی رپورٹ کے مطابق جاوید اقبال کی ملازمت میں توسیع کے حق میں چند وزراء ابھی بھی دلائل دے رہے […]

11سو میں سے 11سو نمبر ز حاصل کرکے ٹاپ کرنے والی لڑکی بڑی مشکل میں پڑ گئی

مردان (پی این آئی)صوبائی وزیرتعلیم خیبرپختونخوا شہرام ترکئی نے طالبہ کے بورڈ امتحانات میں 11سو میں سے 11سو نمبر لینے کے معاملے پر انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم کی جانب سے آٹھ رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو اس معاملے کی […]

انگلش کرکٹ بورڈ نے دورۂ پاکستان کی منسوخی کا فیصلہ بھارت سے ڈر کر کیا، برطانوی سپورٹس صحافی نے حقیقت بتا دی

لندن (پی این آئی ) برطانوی سپورٹس صحافی پیٹر اوبورن نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا فیصلہ بزدلانہ قرار دے دیا، ان کا کہنا تھا کہ بورڈ نے دورۂ پاکستان کی منسوخی کا فیصلہ انگلش کھلاڑیوں اور بھارت سے ڈر کر کیا۔   تفصیلات کے مطابق […]

گھی کی قیمت میں فی کلو50روپے کمی، آٹا اور چینی بھی سستا کرنے کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) فی کلو گھی کی قیمت میں 50 روپے کمی کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے شدید عوامی دباو اور تنقید کے بعد کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں کمی لانے کی سنجیدہ کوششیں شروع کر دی ہیں۔ میڈیا رپورٹس […]

آئندہ چند دنوں میں کہاں کہاں بارشیں ہونے والی ہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)اگلے چوبيس گھنٹوں کے دوران شمالی مشرقی بلوچستان کے کچھ حصوں میں بارش متوقع ہے۔بالائی جنوبی اور وسطی پنجاب کے کچھ حصوں میں بادل بننے اور بارش کے امکانات ھیں۔۔بالائی جنوبی کے پی کے میں کہیں کہیں بارش متوقع ہے اسی طرہ […]

آئی سی سی نے افغان کرکٹ ٹیم پر پابندی لگانے کا عندیہ دیدیا، حیران کن وجہ بھی بتادی

کابل (پی این آئی) آئی سی سی نے افغان کرکٹ ٹیم کو تنبیہہ کی ہے کہ اگر وہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں طالبان کے جھنڈے کے تلے کھیلے گی تو اسے کرکٹ کے عالمی ادارے کی جانب سے پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا […]

ہربار دھاندلی نہیں چل سکتی، اب اداروں کو پیچھے ہٹنا پڑے گا، مریم نواز ایک بار پھر کھل کر میدان میں آگئیں

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہربار دھاندلی نہیں چل سکتی، اب اداروں کو پیچھے ہٹنا پڑے گا، دھاندلی کا نتیجہ پاکستان ایک عذاب کی صورت بھگت رہا ہے، اب اداروں کے اندر سے بھی […]

غریب عوام کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت کیش سبسڈی دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ چار کروڑ لوگوں کو مہنگی اشیائے خوردونوش پر کیش سبسڈی دیں گے، آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا، اشیاء کی اضافی قیمتوں کابوجھ حکومت اٹھائے گی، تیل […]

سردیاں جلدی آگئیں؟ شمالی علاقوں میں برفباری کا آغاز

لاہور(پی این آئی) سردی آ نہیں رہی، سردی آ گئی ہے، پاکستان کے کئی علاقوں میں برفباری کا آغاز ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق ملک میں داخل ہونے والے بارشوں کے سلسلے کے باعث بدھ کے روز اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختوںخواہ کے کئی علاقوں میں […]

close