اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس (پی آئی ڈی ای) نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت 24 فیصد تعلیم یافتہ افراد بے روزگار ہیں۔سلیم مانڈوی والا کی صدارت میں ہونے والے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی اور ترقی […]
اسلام آباد (پی این آئی )منگل کے روز ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم سندھ، جنوبی پنجاب، جنوبی بلوچستان، کشمیراوراس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک اورتیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ […]
اسلام آباد (پی این آئی )ملک بھر میں منگل کو امریکی ڈالر نے پاکستانی روپے کے مقابلے میں تمام ریکارڈ توڑ دیے اور اوپن مارکیٹ میں 172.20 روپے تک جا پہنچا۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید 40 پیسے بڑھ گیا اور […]
اسلام آباد (پی این آئی )محکمہ موسمیات نے ربیع الاول کا چاند نظر آنے کے حوالے سے اہم پیش گوئی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ربیع الاول کا چاند 7 اکتوبر بروز جمعرات کو نظر آنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ […]
لندن (پی این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کا مشروط طور پر مزاحمتی بیانیہ چھوڑ کر مفاہمت کا راستہ اختیار کرنے کا اعلان۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ ہمیں لڑنے کی […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد عمر زبیر کی مبینہ لیک ویڈیو کے معاملے پر کراچی کے مشہور آواری ہوٹل نے بھی وضاحت جاری کر دی ہے ۔ ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آواری ہوٹلز کے […]
کراچی(پی این آئی)وزارت اطلاعات ونشریات نے واضح کیا ہے کہ قومی ترانے کے اصل الفاظ اور اس کی دھن میں کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی، اس حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی افواہیں مکمل طور پر بے بنیاد اور من گھڑت ہیں۔ترجمان کے […]
کراچی (پی این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو نااہل قرار دینے کی حلیم عادل شیخ کی درخواست ابتدائی سماعت کے بعد مسترد کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے دہشتگردی کے الزام میں ہائی کورٹ سے سزا پانے والے ملزم کو باعزت طور پر بری کردیا۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق ملزم زبیر احمدکو 2014ء میں انسداد دہشت گردی عدالت قلات ڈویژن خضدار نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی و پیٹرولیم حماد اظہر نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر ہونے والی مہنگائی سے عوام کو بچایا جا رہا ہے۔وفاقی وزیر توانائی و پیٹرولیم حماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگست سے اب […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں مضمون, وزیراعظم نے آصف زرداری کو ملک کی قیادت کرنے والوں میں کرپٹ ترین رہنما قرار دے دیا- تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سابق صدر آصف علی زرداری کو […]