اگر الیکشن میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا طریقہ کار اپنایا گیا تو ہم ساتھ نہیں ہوں گے، خواجہ آصف نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر الیکشن میں الیکڑانک ووٹنگ مشین ( ای وی ایم )کا طریقہ کار اپنا یا گیا تو ہم ساتھ نہیں ہونگے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انکا کہنا تھا […]

پیٹرولیم مصنوعات میں پھر اضافہ متوقع ، اوگرا نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں پانچ روپے اضافے کی سمری بھجوا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ایک بار پھر عوام پر پٹرول بم پھوڑنے کی تیاریاں کرلی گئیں، یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن […]

پاکستان تحریک انصاف بھی تقسیم، پرویز خٹک نے الگ گروپ بنا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات سامنے آگئے۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 70 ارکان نے شرکت ہی نہیں کی۔ وزیر دفاع پرویز خٹک کی قیادت میں 22 ارکان پر مشتمل بڑا گروپ بھی سامنے آگیا۔ وزیر اعظم عمران خان […]

دنیا کی پانچ ائیرلائنز جو مسافروں کا سامان گم کر دیتی ہیں، پی آئی اے بھی فہرست میں شامل

لندن(پی این آئی) فضائی سفر کے دوران سامان ایئرپورٹ پر گم ہو جانے کے واقعات گاہے پیش آتے رہتے ہیں۔ اب لگیج سٹوریج کمپنی باؤنس (Luggage storage company Bounce)نے سال 2020ءمیں مسافروں کا سامان گم ہونے کے واقعات کا تجزیہ کرکے ایسی پانچ ایئرلائنز کے […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ، پاکستان میں تیل و گیس کا نیا بڑا ذخیرہ مل گیا

لکی مروت (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے کے بعد خوشی کی خبر ہے کہ پاکستان میں تیل اور گیس کا نیا ذخیرہ مل گیا ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (او جی ڈی سی ایل) کے مطابق […]

لاہور میں نبوت کی جھوٹی دعویدار خاتون کو سزائے موت سنا د ی گئی

لاہور(پی این آئی) لاہور میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والی خاتون سکول پرنسپل کو سزائے موت سنا دی گئی۔سلمیٰ تنویر نامی اس خاتون نے 3ستمبر 2013ءکو اپنی رہائش گاہ کے قریب ایک کتابچہ اور پمفلٹ لوگوں میں تقسیم کیے تھے جس میں اس نے […]

‘ن لیگ کے دور میں موٹرویز سی پیک کے تحت چینی کمپنیوں نے بنائیں یا فوج کے ادارہ FWO نے تعمیر کیں،وزیر اعظم چین یا فوج کس کو الزام دے رہے ہیں؟

نارووال (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمارے دور حکومت میں موٹرویز سی پیک کے تحت بنیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ‘ن لیگ کے دور میں موٹرویز سی پیک […]

مسلم لیگ ن میں شمولیت کی خبروں پر وفاقی وزیر غلام سرور نے تردید کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے خود کے حوالے سے چلنے والی ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ بہت جلد مسلم لیگ ن میں شامل ہونے جا رہے ہیں۔   […]

وزیراعظم کا اقوام متحدہ میں خطاب

وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب جامع اور مدلل تھا ۔ انہوں نے عالمی مسائل، مسلمانوں کو درپیش اسلامو فوبیا کا چیلنج ، مسئلہ کشمیر اور افغانستان کے حوالے سے اہل پاکستان کے جذبات کی بھرپور ترجمانی کی۔خاص طور پر […]

’میرے حق میں فیصلے آچکے ہیں، اب بھی کسی کو شک ہے تو حکیم سے علاج کرائے‘

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیشنل کرائم ایجنسی کا فیصلہ آنے کے بعد حکومت کی صفوں میں کہرام مچا ہوا ہے مگر حقائق پوری قوم کے سامنے آ چکے […]

این سی او سی کا بڑا فیصلہ، اسلام آباد سمیت آٹھ شہروں میں کورونا کی بندشوں میں نرمی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہا ہے کہ اسلام آباد سمیت آٹھ شہروں میں کورونا کی بندشوں میں نرمی کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ دیگر شہروں کی بندشوں میں 15 اکتوبر تک توسیع […]

close