منرل واٹر کے 22 برانڈز کو انتہائی مضرصحت اور ناقابل استعمال قراردیدیاگیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کونسل فار ریسرچ ان واٹر ریسورسز نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں منرل واٹر کے 22 برانڈز کو انتہائی مضرصحت اور ناقابل استعمال قراردیدیا۔   رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 180 مختلف کمپنیوں کے منرل واٹر فروخت کئے جارہے ہیں […]

عالمی برادری کاطالبان کیخلاف نامناسب رویہ، امریکی سینیٹ میں طالبان کی مدد پر پاکستان کے خلاف پابندیوں کا بِل پیش کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیرداخلہ اورچیئرمین انسٹی ٹیوٹ آف ریسرچ اینڈریفارمز (آئی آر آر)سینیٹررحمان ملک نےکہاہےکہ ان کےاور ہر پاکستانی کے لیے باعث تشویش ہےکہ سابق امریکی صدارتی امیدوار سمیت امریکی سینیٹرز کے ایک گروہ نےامریکی سینیٹ میں طالبان کی مدد پر پاکستان کے خلاف […]

غیر اخلاقی ویڈیوز کا معاملہ ’یہ محمد زبیر اور اللہ کا معاملہ ہے کہ اس میں حقیقت کیا ہے، محمد زبیر اب بھی میرے ترجمان ہیں اور رہیں گے‘ مریم نواز کا دوٹوک اعلان

لاہور ( پی این آئی) سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی مبینہ غیر اخلاقی ویڈیو پر مریم نواز نےبھی خاموشی توڑ دی ، کہا کہ یہ محمد زبیر اور اللہ کا معاملہ ہے کہ اس میں حقیقت کیا ہے ، محمد زبیر اب بھی میرے […]

آصف زرداری آئندہ سماعت پر پیش نہ ہوئے تو وارنٹ گرفتاری جاری کر دیں گے، احتساب عدالت کی سابق صدر کو وارننگ

اسلام آباد (پی این آئی) احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کے نیب ریفرنس پر سماعت ہوئی ، آصف زرداری پیش نہ ہوئے جس پر عدالت نے کہا کہ آصف زرداری آئندہ سماعت […]

ہمارا مطالبہ ہے شہبازشریف کیس کو روزانہ کی بنیاد پر سنا جائے، مسلم لیگ (ن) پر جب مشکل وقت آیا نواز شریف بھاگ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے شہبازشریف کی پریس کانفرنس کے جواب میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن لیڈر نے آج ایک طویل پریس کانفرنس کی ،لگتاتھاپریس کانفرنس میں الزامات کا جواب دیں گے لیکن انہوں نے پریس […]

میری حکومت میں اسلام مخالف قانون سازی نہیں ہوگی، عمران خان کا دو ٹوک اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے یقین دہانی کرائی ہے کہ اُن کی حکومت میں اسلامی تعلیمات سے متصادم کوئی قانون نہیں بنایا جائے گا۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ گھریلو تشدد اور مذہب کی جبری تبدیلی کی روک تھام کیلئے بنائے گئے […]

محمد زبیر عمر کی غیر اخلاقی ویڈیو کا معاملہ، مریم نواز نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کی مبینہ ویڈیو کے حوالے سے نائب صدر مسلم لیگ ن کا بیان بھی سامنے آ گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق نائب صدر […]

کروناویکسی نیشن نہ کرانےوالےشہریوں پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( پی این آئی )کروناویکسی نیشن نہ کرانےوالےشہریوں پر پابندیوں کافیصلہ کر لیا گیا۔ ویکسین نہ لگوانے والے افراد پر یکم اکتوبر سے مختلف پابندیاں لگائی جائیں گی۔ این سی او سی نے 8 شہروں میں پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کرلیا ۔سربراہ […]

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ، ملکی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں سامنے آیا ہے ۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 170 روپے40 پیسے پر پہنچ گئی ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر43 پیسے مہنگا ہوا۔اوپن […]

‘انگلش بورڈ کی معذرت اور پاکستان کے دورے کا اعلان ہمارے مؤقف کی کامیابی ہے، وفاقی وزیر فواد چودھری

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ انگلش کرکٹ بورڈ کی معزرت اور پاکستان کے دورے کا اعلان ہمارے مؤقف کی بڑی کامیابی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر […]

لیجنڈری اداکار عمر شریف کی جائیداد منتقلی کا تنازعہ مزید الجھ گیا عمر شریف کی تیسری اہلیہ سےفلیٹ خریدنےوالا عدالت پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی) اداکار عمرشریف کی تیسری بیوی سےفلیٹ خریدنے والے نے عدالت سےرجوع کرلیا،وکیل نے کہا کہ زرین غزل نےعمر شریف کی جعلی گفٹ ڈیڈ پر فلیٹ فروخت کیا،عمر شریف کی گفٹ ڈیڈ کو کالعدم قرار دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق اداکار عمر […]

close