لندن(پی این آئی )مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے40 روز میں حلف نہ لینے پر رکنیت منسوخی کے آرڈیننس کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔خط میں اسحاق ڈار نے موقف اپنایا کہ مقررہ مدت میں حلف […]
فیصل آباد (پی این آئی) وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ گھی کی قیمت میں 40 سے50 روپے تک کمی لائیں گے، آٹا چینی، دال اور گھی پر غریبوں کو براہ راست سبسڈی دیں گے، کورونا کی وجہ سے عالمی سطح […]
لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے زمان پارک لاہور کے گھر کے پتے پر دو آف شور کمپنیاں نکل آئیں تاہم یہ کمپنیاں عمران خان کی نہیں بلکہ فریدالدین نامی شہری کی ہیں۔زمان پارک 2 کے ایڈریس پر لاک گیٹ اور ہاک […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے بحیرہ عرب میں سمندری طوفان سے متعلق آٹھواں الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کراچی سے 730 کلومیٹر دور مغرب اور جنوب مغرب میں موجود ہے۔ یہ طوفان اورماڑہ سے 480 ، […]
راولپنڈی(پی این آئی)شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گردوں کے حملے میں پانچ سیکیورٹی اہلکارشہید ہو گئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ‘آئی ایس پی آر‘ کے مطابق شہداء میں ایف سی کے چار جوان اورایک لیویز […]
اسلام آباد (پی این آئی) انٹرنیشنل کنسورشیم آف جرنلسٹس (آئی جی آئی جے) نے پاناما سے بھی بڑے سکینڈل کی تحقیقات مکمل کرلیں۔ پاناما سے بھی زیادہ پاکستانیوں کے نام ان تحقیقات میں شامل ہیں۔صحافی عمر چیمہ نے بتایا کہ یہ اب تک کا سب […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما زبیر عمر کا کہنا ہے کہ انہوں نے پانچ سال تک مختلف اہم عہدوں پر خدمات سرانجام دیں لیکن کسی ایک بھی بندے کو نوکری نہیں دلوائی تو ایسا کیسے ممکن ہے کہ وہ کسی […]
ممبئی(پی این آئی )بالی ووڈ کے کھلاڑی و معروف اداکار اکشے کمار کامیڈین کنگ عمر شریف کو اپنا استاد مانتے ہیں۔چند سال قبل اکشے کمار نے اپنی فلم سنگھ از کنگ کی پروموشنل تقریب کے دوران عمر شریف سے ملاقات کی اور تقریب میں موجود […]
کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے کامیڈین عمر شریف کی خواہش کے مطابق ان کی صوفی بزرگ عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار کے احاطے میں تدفین کا اعلان کردیا۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ ’ مرحوم عمر شریف […]
کراچی (پی این آئی) کامیڈی کنگ عمر شریف کے صاحبزادے کا کہنا ہے کہ ان کے والد عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار کے احاطے میں دفن ہونا چاہتے تھے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر شریف کے صاحبزادے نے کہا کہ ان کے والد کی خواہش […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزادکشمیرکےصدر اور ریاست کے سینئر وزیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ جب تک مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی خواہشات اور اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل نہیں کیا […]