عمران اور انکی کابینہ کرپٹ ترین،ان کا احتسا ب ضرور ہوگا، نواز شریف پھٹ پڑے

لندن (پی این آئی ) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہاہے کہ عمران خان کی کابینہ میں ان سمیت سب کرپٹ ترین لوگ بیٹھے ہیں ، اب ان کا احتسا ب ہوگا،برطانوی کرائم ایجنسی کی جانب سے شہباز […]

ٹی ٹی پی کیساتھ امن مذاکرات ٗ حکومت بہتر پوزیشن میں آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اگست کے وسط میں کابل کا کنٹرول سنبھالنے کے چند روز بعد ہی، افغان طالبان نے پاکستان کو مشورہ دیا تھا کہ وہ پُر امن معاہدے کیلئے تحریک طالبان پاکستان والوں سے مذاکرات کرے۔ روزنامہ جنگ میں انصار عباسی لکھتے […]

سمندری طوفان شاہین کراچی سے کتنا دور ہے؟ تازہ الرٹ جاری

کراچی (پی این آئی )بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان شاہین کا رخ مسقط کے ساحل کی طرف ہوگیا ۔محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ […]

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ٹی ٹی پی کو مذاکرات کی پیشکش کے بعد پہلی شاندار خبر، کالعدم تنظیم نے فوج کیساتھ فائر بندی کر دی

جنوبی وزیرستان (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کیلئے معافی کا اعلان کیے جانے کے بعد جنگجوؤں نے جنوبی وزیرستان میں فوج کے ساتھ فائر بندی کردی۔ ٹی ٹی پی کی جانب سے جاری […]

ناراض اراکین کو منانے میں ناکامی، وزیراعلیٰ بلوچستان کو مستعفی ہونے کیلئے چوبیس گھنٹوں کی مہلت دیدی گئی

کوئٹہ (پی این آئی) ناراض اراکین کو منانے میں ناکامی، وزیراعلیٰ بلوچستان کو مستعفی ہونے کیلئے چوبیس گھنٹوں کی مہلت دیدی گئی۔۔۔ بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کے ناراض رہنماؤں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کو مستعفی ہونے کیلئے اتوار (3 اکتوبر) تک کا ٹائم دے […]

نئے چئیرمین نیب کی نامزدگی، وزیراعظم عمران خان نے وزیر قانون کو ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے قومی احتساب بیورو(نیب)کے نئے چیئرمین کی نامزدگی شروع کرنے کا ٹاسک وزیر قانون کو دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت چیئرمین نیب کی تقرری سے متعلق مشاورتی اجلاس ہوا۔ جس میں وزیر قانون […]

برطانوی عدالت کا فیصلہ عمران خان اور تفتیشی اداروں کے منہ پر تھپڑ ہے، دنیا کے سامنے ساری حقیقت کھل کر سامنے آگئی

لندن (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ برطانوی عدالت کا فیصلہ عمران خان اور تفتیشی اداروں کے منہ پر تھپڑ ہے، دنیا کے سامنے ساری حقیقت کھل کر سامنے آگئی […]

’ اس اناڑی، نااہل اور کرپٹ حکومت کا یوم احتساب بہت بھیانک اور جلد ہو گا‘ حمزہ شہباز برس پڑے

لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اورمسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافےاور مہنگائی پر شدید ردعمل کا اظہار کرتےہوئے کہا ہے کہ عوام دشمن اور غریب کش حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں تاریخی اضافہ […]

ن لیگ کو منہ کی کھانی پڑی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 60روز میں منتخب عوامی نمائندے کا حلف لازمی قرار دینے کے صدارتی آرڈیننس کے خلاف ن لیگ کی درخواست مسترد کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کو اسلام آبادہائیکورٹ میں 60روز میں منتخب عوامی نمائندے کا حلف […]

امریکا کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے پر بات چیت کی تصدیق کردی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں القاعدہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں کے لیے امریکا کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے پر بات چیت کی تصدیق کردی۔ پاکستان اور ڈنمارک کے مابین وفود کی سطح پر مذاکرات کا […]

بس اب ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے، افغانستان کے معاملے پر پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانا مسئلے کا حل نہیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکی سینیٹرز کے پاکستان سے متعلق مسودہ قانون پر خاموش نہیں بیٹھیں گے، امریکا میں موجود لابیز اور ہمارے ہمسائے اس بل کے پیچھے ہیں، افغانستان کے معاملے پر پاکستان کو […]

close