کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان سے متعلق آٹھواں الرٹ جاری کردیا، بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کراچی سے 730 کلو میٹر دور ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان کراچی کے مغرب اور جنوب مغرب میں موجود ہے، سمندری طوفان اورماڑہ سے 480 […]
اسلام آباد (پی این آئی) پوری دنیا عمران خان کی بات سنتی ہے، بلاول بھٹو اور مریم نواز کو خطے کی پیچیدگیوں کا پتہ نہیں، پاکستان کی باگ ڈور ان بچوں کے حوالے نہیں کرسکتے، وفاقی وزیر فواد چوہدری کا آئندہ 5 سال کیلئے بھی […]
مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے حلقہ ایل اے 5 چڑھوئی میں مسلم کانفرنس کی بڑی وکٹ گرا دی، سابق مشیر حکومت راجہ آفتاب ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق مشیر حکومت راجہ آفتاب ساتھیوں سمیت پی ٹی […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما شاہد خاقان عباسی سے سوال کیا گیا کہ محمد زبیر کی نازیبا ویڈیو لیک ہونے پر کیا آپ ان کے خلاف کوئی کارروائی کریں گے۔جس کے جواب میں شاہد خاقان عباسی […]
کراچی(پی این آئی)انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر169روپے سے بڑھ کر170روپے اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر171روپے سے بڑھ کر172روپے کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ایک […]
اسلام آباد(پی این آئی) باقاعدہ طور پر بدھ سے پاکستان سے مون سون 2021 کی واپسی withdrawal کا سفر شروع ہو جائے گا. اور ملک سے مکمل طور پر حبس اور شدید گرمی کا راج بھی ختم ہو جائے گا اور ساتھ ہی پت جھڑ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نےدعویٰ کرتےہوئےکہاہےکہ آج رات کو بہت بڑے بڑے سیاسی دھماکے ہونے والے ہیں ،آج رات کے بعدپاکستان کی سیاسی حالت مختلف ہو گی،پنڈورا پیپرز میں ایسے ایسے انکشافات ہیں کہ بہت ساروں کے ہوش اڑ جائیں گے، […]
اسلام آباد(پی این آئی )برطانیہ سفر کرنے والے پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ اب پاکستانی مسافر اپنے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے ساتھ برطانیہ کا سفر کر سکیں گے۔ پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نادرا […]
کراچی (پی این آئی) معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی کارکردگی پر نظر رکھے ہوئے ہوں۔حمزہ علی عباسی ماضی میں پی ٹی آئی کے ذمہ دار رہے ،انہوں نے 2015 میں کے کلچرل سیکریٹری کے عہدہ سے استعفیٰ […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عثمان مرزا کیس میں تین شریک ملزموں کی ضمانت خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے جس میں کہاگیا کہ ٹرائل کورٹ کیس کی روزانہ سماعت کرکے دو ماہ میں ٹرائل مکمل کرے ۔ ہائی […]
اسلام آباد (پی این آئی)کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح وزیر اعظم پاکستان کل پیر کو کریں گے ۔وزیر خزانہ شوکت ترین نے بتایاکہ کامیاب پاکستان اپنی نوعیت کا منفرد پروگرام ہے،کامیاب پاکستان پروگرام میں چودہ سو ارب کے قرضے 37لاکھ گھرانوں کو دیے جائیں گے۔ […]