لاہور(پی این آئی) سابق وزیرا عظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کے سیکرٹری قمر الزمان لاہورمیں انتقال کر گئے ۔قمر الزمان کو ڈینگی کے باعث ہسپتا ل داخل کرایا گیا تھا اور دو روز سے ان کی طبیعت انتہائی ناساز تھی […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان حکومت نے صنعتی مزدوروں کی ماہانہ اجرت 20 ہزار کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کم سے کم ماہانہ اجرت یکم جولائی سے نافذ العمل ہوگی۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے صنعتی مزدوروں کی ماہانہ اجرت 20 ہزار کرنے کا حکم دے […]
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری بڑے بیٹے آریان کی گرفتاری کے بعد سے بحران سے گزر رہے ہیں۔ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو منشیات کیس میں 3 اکتوبر کو نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) 2005 سے پہلے انتقال کرنے والے سرکاری ملازمین کے بچوں پر وزیراعظم پیکج لاگو نہیں ہوتا ۔دوران سروس انتقال کرنے والے ملازمین کے بچوں کو نوکری دینے سے متعلق سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ کردیا۔عدالت نے قراردیا کہ سرکاری ملازمت کے […]
ممبئی(پی این آئی )بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی بھی بھارتی فلم انڈسٹری پر پھٹ پڑے…. بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ہماری انڈسٹری میں اقربا پروری نہیں بلکہ نسل پرستی بڑا مسئلہ ہے۔ان کا یہ بھی کہنا […]
لودھراں (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ الیکشن میں تحریک انصاف کامیاب ہوئی لیکن کچھ سیٹیں کم ہوئیں تو پھر آپ کو پتہ ہے کہ جہاز چلا۔لودھراں میں ایک کارنر میٹنگ سے خطاب میں […]
کراچی(پی این آئی)سونا فی تولہ کتنا مہنگا ہو گیا؟ خریداروں کے ہوش ہی اڑا دیئے ۔۔۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور ایک تولہ سونا ایک لاکھ 16 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار […]
کراچی (پی این آئی)معروف اداکارہ میرا نے فلم بنانے کیلئے حکومت کی طرف سے پیسے نہ ملنے پر خودکشی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری موت کے ذمہ دار وزیراعظم عمران خان اور ان کی ریاست مدینہ ہوگی۔ کراچی پریس کلب میں میڈیا […]
واشنگٹن(این این آئی ) 2008 کے افغان برفانی طوفان میں امریکی صدر جو بائیڈن کو بچانے میں مدد کرنے والا افغان مترجم امان خلیلی اپنے خاندان کے ساتھ افغانستان سے نکل گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امان خلیلی فیملی کے ہمراہ زمینی […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آخری دستخط شدہ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے اور 3 ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔پی ایم سی کے امتحانات اور طلباء پر تشدد کے خلاف […]
اسلام آباد (پی این آئی)آریان خان کی منشیات کیس میں گرفتاری کے بعد بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان اس وقت بڑی تکلیف دہ صورتحال سے گزر رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق آریان خان کے وکیل کی جانب سے […]