تمہاری داتا دربار پھنسنے والی ویڈیو بھی پاس ہے ویڈیو واٹس ایپ کر دوں گا ، ریمبوکی عائشہ کو دھمکی

اسلام آباد (پی این آئی )مینار پاکستان گریٹر پارک واقعہ ، کیس میں اہم پیشرفت، عائشہ اکرم اور ریمبو کی آڈیو کالز لیک ہو گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق دونو ں ٹک ٹاکرز ملزمان سے پیسے بٹورنے کے منصوبے بنا رہے ہیں ، ایک کال […]

ڈالر ملکی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا جبکہ سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کا لین دین شروع ہوتے ہی مارکیٹ میں شدید گراوٹ دیکھنے میں آ رہی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر […]

سپریم کورٹ نے دوران سروس انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کے بچوں کی نوکریوں سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ نے دوران سروس انتقال کر جانے والے ملازمین کے بچوں کی نوکریوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کا فیصلے میں کہناہے کہ 2005 کے بعد انتقال کرنے والوں کے […]

بالائی علاقوں میں برفباری کاسلسلہ جاری ۔۔ محکمہ موسمیات نے سردی کی آمد کی نوید سنادی

اسلا آباد (پی این آئی)ملک میں حالیہ بارشو ں کے بعد سردی نے دستک دے دی ہے ۔ کئی علاقوں کی ہوائیں ٹھنڈی اور درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ بابوسر میں 2 روز سے وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے […]

پنجاب میں قرآن کی لازمی تعلیم کے نصاب کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )پنجاب میں قرآن کی لازمی تعلیم کے نصاب کی منظوری دے دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے قرآن کی لازمی تعلیم کے نصاب کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق […]

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ،کویت نےکمرشل وزٹ ویزے کو ورک پرمٹ میں منتقل کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (پی این آئی )کویت نے ویزہ پالیسی میں تبدیل کر کے پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں زبردست خوشخبری سنادی ۔ تفصیلات کے مطابق کویت میں کمرشل وزٹ ویزے کو ورک پرمٹ میں منتقل کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔ کویتی میڈیا کی رپورٹس […]

حکومت کا موسم سرما میں گیس کی15 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) حکومت نے موسم سرما میں گیس کی پندرہ گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ کا فیصلہ کر لیا، صارفین کو چوبیس گھنٹے کے دوران صرف نو گھنٹے گیس دستیاب ہو گی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے سردیوں میں طویل گیس لوڈشیڈنگ کا […]

امریکا میں پاکستانی سفارتخانہ ٹرمپ کی انتخابی مہم کیلئے استعمال ہوا، جوبائیڈن اس بات پر پاکستان سے ناراض ہیں ، حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ امریکا میں پاکستانی سفارتخانہ ٹرمپ کی انتخابی مہم کیلئے استعمال ہوا جوبائیڈن کی ناراضگی کا باعث ہے، صدارتی انتخاب میں ایک پاکستانی بزنس مین نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کو ٹرمپ کے […]

پاکستان میں موبائل فون کالز ، انگوٹھوں کے نشانات اورنادرا کا ڈیٹا غیر محفوظ ہوگیا، چند سو روپے ادا کرکے ڈیٹا حاصل کریں

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں موبائل فون کالز ، انگوٹھوں کے نشانات اورنادرا کا ڈیٹا غیر محفوظ ہوگیا ہے ۔ سولہ کروڑ سے زائد پاکستانیوں کی نجی معلومات اور حساس دستاویزات عام شہریوں کو فروخت ہونے لگیں ۔ چند سو روپے دے کر کسی […]

لیگی رہنما و سابق وزیرخرم دستگیر پر خوفناک حملہ، تشویشناک خبر آگئی

گوجرانوالہ (پی این آئی)لیگی رہنما و سابق وزیرخرم دستگیر پر خوفناک حملہ، تشویشناک خبر آگئی…  لیگی رہنما خرم دستگیر کے گھر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے،تاہم فائرنگ میں کوئی جانی نقصان نہ ہوا ہے۔پولیس کے مطابق گزشتہ رات موٹرسائیکل پر سوار 2 افراد […]

تیل قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں! پاکستانی بھی مہنگائی کے طوفان کیلئے تیار رہیں

لاہور(پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل اور ایل این جی کی بڑھتی قیمتوں نے ملکی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، دنیا بھر میں خام تیل کے نرخ گزشتہ تین برس کی بلند سطح پر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق اس وقت […]

close