اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستانی پاسپورٹ کی مدت 10 سال اور فیس آدھی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی مشنز میں پاسپورٹ کا عملہ […]
نیویارک(پی این آئی) واٹس ایپ کی نقل کرکے بنائی گئی کچھ ایپلی کیشنز بھی چلن میں ہیں اور کافی لوگ انہیں بھی استعمال کرتے ہیں۔ ان میں ’جی بی واٹس ایپ‘ (GB WhatsApp)اور ’واٹس ایپ ڈیلٹا‘(WhatsApp Delta) سرفہرست ہیں۔اگر آپ بھی ان میں سے کوئی […]
ڈھاکہ(پی این آئی) قومی سپنر ساجد خان بنگلہ دیش کے خلاف بہترین کارکردگی دکھانے والے باؤلر بن گئے ہیں۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق یہ اب تک کسی بھی باؤلر کی بنگلہ دیش کے خلاف بہترین باؤلنگ ہے۔ساجد خان نے دوسرے ٹیسٹ […]
نئی دہلی(پی این آئی)ویرات کوہلی کی چھُٹی، بھارتی ون ڈے ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا۔۔۔ ٹی 20 کے بعد بھارتی سٹار بلے بازون ڈے کی قیادت سے بھی محروم ہوگئے ہیں۔بی سی سی آئی کی جانب سے روہت شرما کو ون ڈے […]
راولپنڈی (پی این آئی) جنرل بپن راوت کی ہلاکت پر پاکستان آرمی چیف کا رد عمل۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا حادثے پر دکھ کا اظہار۔ تفصیلات کے مطابق آج بروز […]
ڈھاکہ(پی این آئی) بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں فتح کے ساتھ ہی پاکستان نے متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے ہیں۔ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کسی ٹیم نے آخری دن میں 13 وکٹیں حاصل کرکے فتح اپنے نام کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت کا کہناہےکہ کورونا کا اومی کرون ویرینٹ بھارت سے سامنے آنے والے ڈیلٹا ویرینٹ سےزیادہ خطرناک نہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ابتدائی جائزے کےمطابق اومی کرون ڈیلٹا کےمقابلے میں شدید بیماری کا سبب نہیں اور اومی کرون کےخلاف موجودہ […]
لاہور (پی این آئی) خانیوال میں ضمنی الیکشن میں سر گرم مسلم لیگ ن کے کونسلر شاہد رفیق پر فائرنگ کے واقعے کی حمزہ شہباز نے شدید مذمت کی اور ملزموں کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔ اپنے بیان میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی نے […]
ممبئی (پی این آئی )بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ سمیت 14 افراد کو لے جانے والا ملٹری ہیلی کاپٹر Mi-17V5 صوبہ تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہو گیا۔ہیلی کاپٹر حادثے میں تمام 14 افراد […]
لاہور(پی این آئی)وفاق اور پنجاب میں اِن ہاوس تبدیلی سے متعلق دوبارہ کوششیں شروع کر دی گئی ہیں،مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ایاز صادق جو اس وقت لندن میں موجود ہیں، نوازشریف سے ملاقات کرتے ہوئےان ہاوس تبدیلی کےلیےقائل کریں گےاور پیپلز پارٹی کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت نے ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی۔ اٹارنی جنرل درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر معاونت کیلئے عدالت میں پیش ہوئے […]