اسلام آباد (پی این آئی) مشکل معاشی حالات اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ملک کی بھرپور مدد، رواں مالی سال کے 6 ماہ کے دوران ترسیلات زر کا حجم تقریباً 16 ارب ڈالرز کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے بالائی علاقوں میں برفباری اور اسلام آباد لاہور میں بارشوں کی پیشگوئی کردی، بارشوں کا سلسلہ منگل سے جمعرات تک جاری رہےگا، ملک میں بارشوں کا سلسلہ منگل کے روز داخل ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ […]
واشنگٹن(پی این آئی)اقوام متحدہ(یو این) نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت نسبتاً بہتری کے راستے پر گامزن ہے۔اقوام متحدہ نے عالمی اقتصادی صورتحال پر جاری اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت نسبتاً بہتری کے راستے پر گامزن رہی، 2021 میں پاکستان […]
لکھنو (پی این آئی) پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر سیاستدان پھوٹ پھوٹ کر رو پڑا، ویڈیو وائرل۔۔ بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک سیاسی لیڈر الیکشن کیلئے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر میڈیا کے سامنے روپڑا۔خبر ایجنسی اے این آئی کے مطابق بہوجن سماج وادی […]
لاہور(پی این آئی) کن کن اضلاع میں بارشوں اور برفباری کا امکان ہے؟ وارننگ جاری کر دی گئی۔۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے کے مختلف اضلاع میں بارش اور برف باری کے حوالے سے وارننگ جاری کردی۔مراسلے کے مطابق منگل […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت سمیت صوبہ خیبرپختونخوا ،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، گلگت بلتستان، کوہستان، خیبرپختونخوا کے شہر وں پشاور، صوابی ، باجوڑ،سوات، مالاکنڈ،بونیر،مانسہرہ،بالاکوٹ، تورغر آزاد کشمیر کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی سلیم صافی کا شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے لوگوں نے بلدیاتی انتخابات میں اپنا غصہ دکھایا۔پرویز خٹک جیسے لوگوں کی بہت تذلیل کی گئی اور وہ لوگ جن کی […]
میرانشاہ(پی این آئی) سیکیورٹی فورسز کے خفیہ آپریشن کے دوران ایک دہشت گردہلاک جبکہ اس کے دوساتھیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی ،اس دوران فائرنگ کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) ریگل آٹوموبلز انڈسٹریز لمیٹڈ نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے کی منصوبہ بندی کر لی۔امکان ظاہر کیا جارہا ہے پاکستان میں تیار کی جانیوالی الیکٹرک گاڑیوں کی قیمتیں امپورٹ ہونیوالی گاڑیوں سے کہیں کم ہوں گی۔ ریگل آٹوموبلز کمپنی نے پاکستان سٹاک ایکسچینج […]
جکارتہ (پی این آئی) آبادی کے اعتبار سے سب سے بڑے مسلمان ملک انڈونیشیا میں شدید زلزلے نے ملک کے بڑے حصے کو ہلا کر رکھ دیا۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جمعہ کے روز انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں 6.6 شدت کے زلزلے نے سب […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے لڑکیوں کے ساتھ تصاویر نہ بنوانے سے متعلق گفتگو کی ہے۔سوشل میڈیا پر رضوان کا ایک ویڈیو انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں خواتین کے ساتھ تصاویر نہ لینے سے متعلق […]