پرویز خٹک پی ٹی آئی چھوڑنے جارہے ہیں؟ حکومتی صفوں میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک کی گفتگو پی ٹی آئی چھوڑنے کا اشارہ ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ اس حکومت کے لیے مضبوط کا لفظ بھی استعمال […]

راشن اور اشیائے ضروریہ گھروں میں جمع کر لیں، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا امکان

کراچی(پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر لاک ڈاؤن سے متعلق کوئی بھی اقدام این سی او سی کی ہدایت سے مشروط کردیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ شہر میں کورونا […]

اِن ہائو س تبدیلی، اگلے وزیراعظم شاہ محمود قریشی ہوں گے یا پرویز خٹک؟ وزیر خارجہ کا ردِ عمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) اِن ہائو س تبدیلی، اگلے وزیراعظم شاہ محمود قریشی ہوں گے یا پرویز خٹک؟ وزیر خارجہ کا ردِ عمل آگیا۔۔۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اِن ہاؤس تبدیلی کا امکان مسترد کردیا۔گزشتہ روز قومی اسمبلی سیشن کے موقع پر صحافی […]

سردی کی شدت میں اضافہ اور مزید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے جنوری کے وسط میں مغربی ہوائوں کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)مغربی ہواؤں کے سبب ملک میں ایک بارش کا سلسلہ وسط جنوری سے شروع ہونے کے امکانات ہیں۔ شدت معتدلجبکہ کہیں ہلکی اور کہیں کہیں اچھی بارش متوقع ہے۔ برف باری ،دھند اور سردی میں اضافے کا بھی امکان ہے۔ بارش کے […]

سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ، ہفتے میں کتنے دن اور کتنے گھنٹوں کیلئے کھولے جائیں گے؟ شیڈول آگیا

پشاور(پی این آئی)سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ، ہفتے میں کتنے دن اور کتنے گھنٹوں کیلئے کھولے جائیں گے؟ شیڈول آگیا۔۔ پشاور ہائیکورٹ نے سی این جی اسٹیشنز ہفتے میں تین دن کھولنے کا حکم دیدیا۔پشاور ہائیکورٹ میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش […]

لڑائی کس بات پر ہوئی۔۔۔وزیراعظم عمران خان اور وزیردفاع پرویز خٹک میں اختلافات کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) گذشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی اجلاس میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے وزیراعظم عمران خان سے اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات […]

ایک اور اہم حکومتی شخصیت کا استعفیٰ تیار لیکن پھر کیا ہوا؟ سینئر صحافی نے بڑی خبر دیدی

لاہور (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے گرونر پنجاب چودھری محمد سرور سے متعلق خبر دے دی۔ انہوں نے کہا کہ گورنر پنجاب بھی پکے ہو گئے ہیں۔ پروگرام […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، پیٹرول قیمتوں میں کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟ اوگرا نے سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، پیٹرول قیمتوں میں کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟ اوگرا نے سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی۔۔  اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی، پٹرولیم مصنوعات چار سے […]

کراچی سے لاہور آنیوالی ٹرین خوفناک حادثے کا شکار، کتنی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں؟

نوشہرو فیروز (پی این آئی) ابراہیم شاہ کے قریب کراچی سے پنجاب جانے والی گرین لائن ٹرین حادثے کا شکار ہو گئی اور ٹرین کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد سکھر ایکسپریس کو کوٹ لالو […]

شادی کے بعد شناختی کارڈ پر شوہر کا نام لکھوائیں یا والد کا؟ نادرا نے خواتین کا سب سے بڑا مسئلہ حل کر دیا

مکوآنہ (پی این آئی) نادرا نے خواتین کی بڑی مشکل کو آسان کر دی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نادرا طارق ملک نے کہا ہے کہ شادی کے بعد یہ عورت کی مرضی ہے کہ وہ شناختی کارڈ پر والد کا نام لکھوانا چاہتی ہے یا […]

ایک دن میں سونا مزید کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی (پی این آئی) ایک دن میں سونا مزید کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی۔۔۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑی کمی ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کے روز سونے […]

close