لاہور (پی این آئی) مقتول سری لنکن مینیجر کے اہل خانہ کو اکٹھے کیے گئے فنڈز موصول ہوگئے، 1 لاکھ ڈالر کے فنڈ اور پہلی تنخواہ پریانتھا کمارا کی بیوہ کے اکاؤنٹ میں منتقل، 10 سال تک تنخواہ بیوہ کے اکاؤنٹ میں منتقل کی جاتی […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی فضاء فائرنگ کی آواز سے گونج اٹھی، شدید فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار شہید، 2 حملہ آور بھی مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے کراچی کمپنی کی حدود میں پیش آئے […]
ابو ظہبی (پی این آئی) ابوظہبی ائیرپورٹ حملے کے بعد امارات کا کہنا ہے کہ جواب دینے کا حق رکھتے ہیں، سزا ضرور دیں گے۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے ابوظہبی ائیرپورٹ پر کیے گئے حملے کے بعد متحدہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر 8 تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا، ڈی ایچ او اسلام آباد نے کہا کہ متاثرہ تعلیمی اداروں کو تاحکم ثانی بند ، انتظامیہ متاثرہ تعلیمی اداروں میں کونٹیکٹ ٹریسنگ اور ٹیسٹنگ […]
لاہور (پی این آئی) ڈالر کو طویل عرصے بعد تسلسل کے ساتھ ریورس گیئر لگ گیا، کئی ہفتوں بعد پہلی مرتبہ امریکی کرنسی کی قیمت 176 روپے کی سطح سے نیچے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ […]
کابل (پی این آئی)پڑوسی ملک میں شدید زلزلہ، کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ افسوسناک خبر آگئی۔۔۔ پڑوسی ملک افغانستان کے مغربی صوبے بادغیس میں زلزلے کے باعث 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صوبہ بادغیس کے ضلع قادس میں زلزلے کے جھٹکوں کے […]
کراچی ( پی این آئی) پاکستانی اور چینی ماہرین نے مل کر کورونا سے بچاؤ کی دوا تیار کرلی ، دوا کا نام ’جن ہواقنجن گرینولس‘ ہے ، کامیاب کلینکل ٹرائل کا اعلان کردیا گیا ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جامعہ کراچی […]
اسلام آباد(پی این آئی) شدید برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے، 3 دن کیلئے مری اور گلیات جانے سے گریز کی ایڈوائزری جاری ، مغربی اور بالائی علاقوں میں موسم بتدریج خراب رہنے کا امکان، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان میں برفباری […]
اسلام آباد (پی این آئی) کوئٹہ سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیر لائن کا طیارہ بڑے حادثے سے بچ گیا۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز ای آر546 میں اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد ہی فنی […]
اسلام آباد (پی این آئی) این سی اوسی نے صوبوں کو48 گھنٹوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی ہدایت کردی، صوبے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد پابندیاں عائد کریں، تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلہ کورونا کیسزشرح کو مدنظر رکھ کرکیا جائےگا۔ میڈیا رپورٹس کے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آئندہ انقلاب تنخواہ دار طبقے کے ذریعے آئے گا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سال میں ایک مرتبہ اضافہ ہوتا ہے، جبکہ مہنگائی سال میں دو مرتبہ بڑھ […]