سونے کی قیمت میں مزید کتنی کمی ہو گئی؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں مزید کتنی کمی ہو گئی؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر۔۔۔  ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپےکم ہوکر 1 لاکھ 25 ہزار روپے ہوگئی ہے جبکہ دس گرام سونےکا بھاؤ 171 روپےکم ہوکر ایک لاکھ7 ہزار 167 روپے ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونےکا بھاؤ 11ڈالرکم ہو کر 1811ڈالر فی اونس ہے۔سونے کی قیمت میں مزید کتنی کمی ہو گئی؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر

close