اسلام آباد (پی این آئی)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہاہے کہ ملک میں آٹا چینی گندم، کھاد کے بعد اب ادویات کا ممکنہ بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ اپنے بیان میں نیئر حسین بخاری نے کہاکہ ملک میں سنگین […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے روسی صدر ولادمیر پیوٹن سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے اسلامو فوبیا سے متعلق بیان دینے پر انہیں سراہا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا گیا جس میں […]
ہوبارٹ (پی این آئی)پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ ایشز سیریز کی فتح کا جشن منانے والے ساتھی کرکٹرز سے دْور کھڑے ہوگئے جس کی وجہ آسٹریلوی کرکٹرز کا شراب کی بوچھاڑ کرنا تھا۔کپتان پیٹ کمنز نے جب یہ دیکھا کہ عثمان خواجہ جشن منانے […]
لاہور، اسلام آباد(پی این آئی ) پنجاب حکومت نے طلبہ کی اسکول میں حاضری کے لیے ویکسی نیشن کو لازمی قرار دے دیا۔این سی او سی کے اجلاس کے بعد لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا کہ اسکولوں […]
کوئٹہ (این این آئی)شمال مغربی بلوچستان میں ایک مرتبہ پھر بارش اور برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا کسی نا خوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وادی زیارت اور کان مہتر زئی […]
اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے 10 فیصد یا اس سے زائد کورونا کیسز والے علاقوں مں نئی ایس او پیز لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈ ایند آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کی سربراہی میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی شوگر ملیں اختتام مارچ تک چینی بنائیں گی اس کی وجہ پورے ملک میں گنے کی بمپر فصل ہے۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق اختتام ہفتہ پنجاب کی شوگر ملوں نے 19لاکھ ٹن […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے دور حکومت میں تیل کی قیمتوں میں 55.22 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ روزنامہ جنگ میں صابرشاہ کی خبر کے مطابق 17 اگست 2018 سے یا اس دن سے جب موجودہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے ملک کے […]
پشاور (پی این آئی)پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف عالم دین شیخ عبدالحمید شہید اور ان کے بھائی زخمی ہو گئے۔پشاور پولیس کے مطابق فقیرآباد میں دو مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے زخمی شیخ عبدالحمید اور ان کے بھائی شیخ محمد […]
اسلام آباد (پی این آئی)سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں شدید برفباری اور سردی میں لوگوں کو نماز کی ادائیگی کرتے دیکھا گیا۔اس ویڈیو سے متعلق دعویٰ کیا جارہا ہےکہ یہ ویڈیو روس کے شہر ماسکو کی ہے جہاں شدید […]
اسلام آباد(پی این آئی)تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی سے معتدل بارش اور برف باری کی توقع کی جارہی ہے۔15 جنوری 2022 رات 9 بجے سے 21 جنوری 2022 رات 9 بجے تک۔۔ ملک بھر میں خلاصہ: اگلے 7 دنوں میں 2 یا 3 مغربی ہواؤں […]