جے یوآئی بلوچستان کی بڑی سیاسی جماعت بن گئی، مولانا فضل الرحمان حکومت بنانے کیلئے متحرک

کوئٹہ (پی این آئی ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بلوچستان میں آئندہ حکومت سازی کیلئے متحرک ہوگئے ہیں،مولانا فضل الرحمان سے مولانا عبدالغفورحیدری، مولانا عبدالواسع، آغا محمود شاہ، کامران مرتضیٰ، اکرم خان درانی ایم این اے مولانا کمال الدین نے ملاقات […]

بھارت میں 35 پاکستانی یوٹیوب چینلز کو بند کردیا گیا

نئی دہلی(پی این آئی) بھارتی حکومت نے 35 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق مطابق دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی دعوے دار ملک بھارت صحافت سے خوفزدہ ہوگیا، مظلوم نہتے کشمیریوں کی آواز بننے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں […]

تیزہوائیں، بارشیں اور برفباری ، کس شہر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز خیبر پختونخوا ،پنجاب،شمالی بلوچستان،گلگت بلتستان اورکشمیرمیں تیزہواؤں کے ساتھ بارش /برفباری جبکہ بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش /ژالہ باری کا امکان ۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں […]

اومی کرون انسان کے اندر کیسے داخل ہو تا ہے؟ نامور ڈاکٹر نے خوفناک انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وائس چانسلر یو ایچ ایس ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ اومی کرون سانس کے ذریعے اندر داخل ہوتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اومی کرون میں 50 میوٹیشنز ہیں، یہ وائرس سانس کے ذریعے اندر داخل […]

کراچی میں تیزہوائوں نے تباہی مچا دی، کتنی ہلاکتیں ہو چکی ہیں؟ افسوسناک خبر

کراچی (پی این آئی)روشنیوں کے شہری میں تیز ہواؤں کے باعث دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں دو بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے ۔ تیز ہواؤں کی وجہ سے کھمبے گرنے اور تاریں ٹوٹنے کے باعث کئی علاقے بجلی سے بھی […]

بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا بھی ماں بن گئیں

نیو یارک (پی این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور ان کے شوہر نک جونس والدین بن گئے۔پریانکا چوپڑا نے انسٹاگرام میں اپنی پوسٹ میں مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی۔ انہوں نے بتایا کہ وہ سروگیسی کے ذریعے بچے کے والدین بنے ہیں۔ پریانکا […]

خبردار! ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی مہنگی پڑے گی، جرمانوں میں اضافہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) موٹرویز اور دیگر قومی شاہراہوں پر نافذ ٹریفک جرمانوں میں اضافہ کر دیا گیا، آئندہ سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر موٹر سائیکل سواروں سے 1500 روپے، کاروں اور بڑی گاڑیوں کے ڈرائیورز سے ہزاروں روپے جرمانہ وصول کیا جائے […]

کون کونسی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان، منی بجٹ کے بعد عوام کیلئے بُری خبر

لاہور (پی این آئی) پیناڈول اور پیراسٹامول فارمولے کی دیگر ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا خدشہ، کمپنیوں نے دوا کی تیاری روک دی۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ملک میں مارکیٹ سے بخار، سر اور جسم میں درد کیلئے استعمال […]

معروف اداکارہ نے چھٹے شوہر سے بھی طلاق لے لی

نیویارک(پی این آئی) ہالی ووڈ اداکارہ پامیلا اینڈرسن نے 2020ءمیں اپنے 74سالہ دیرینہ دوست جان پیٹرز کے ساتھ شادی کرکے دنیا کو حیران کر دیا تھا، تاہم ان کی یہ شادی محض 12دن ہی چل سکی تھی اور طلاق ہو گئی۔ جان پیٹرز سے طلاق […]

بارودی مواد سے بھرا ٹرک دھماکے سے پھٹ گیا، 17 افراد ہلاک اور 59 زخمی

آکرا (پی این آئی) افریقی ملک گھانا میں بارودی مواد سے بھرا ٹرک دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 59 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکہ خیز مواد سے لدا ٹرک معدنیات کی کانوں کے شہر بوگوسو جا […]

ایکسپورٹس اور معاشی کارکردگی میں بہتری، مسلم لیگ (ن)نے بھی اعتراف کر لیا

لاہور (پی این آئی) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ درست ہے کہ جی ڈی پی میں 5 عشاریہ 4 فیصد کا اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مالی سال 2021 کے دوران […]

close