اسد عمر اور زلفی بخاری وزیر اعظم عمران خان کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار، سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ روز ”آپ کا وزیرِاعظم آپ کے ساتھ”پروگرام میں عوام سے ٹیلیفون کالز کے ذریعے براہِ راست گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی پر شدید تنقید کرتے ہوئے خبر دار کیا کہ اگر حکومت […]

جہانگیر ترین اور ان کی اہلیہ کورونا کاشکار ہو گئے

لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین اور ان کی اہلیہ کورونا کاشکارہوگئے ۔ اس حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ ہم دونوں میاں بیوی نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے، دوستوں اور عوام سے دعائو ں […]

بریکنگ نیوز ، وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ اور احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیے جانے کی تصدیق کی۔شہزاد اکبر نے کہا کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان […]

بابر اعظم کو آئی سی سی نے بڑے اعزاز سے نواز دیا

اسلام آباد (پی این آئی)قومی ٹیم کے کپتان نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بابراعظم کو کرکٹر آف دی ایئر قرار دے دیا۔آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر کے لیے بابراعظم، شکیب الحسن، ینامن ملان اور پال اسٹرلنگ کو […]

افسوس عمران خان کو پہچان نہ سکا عمران خان اس ملک کی تاریخ کے سب سے بڑے دھوکے کا نام ہیں،سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے پارٹی شوکاز نوٹس کے جواب میں پی ٹی آئی چیئرمین سے 30 سوالات پوچھ لیے،جنگ نیوز کے مطابق احمد جواد نے کہا کہ پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے سے پہلے اپنی […]

آپ نے عمران خان کو ابو کی طرح سمجھ رکھا ہے جو۔۔،شہباز گل کا مریم نواز کو جواب

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے عمران خان کو اپنے ابو کی طرح سمجھ رکھا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب […]

عمران خان کی چھٹی نئے وزیر اعظم کا فیصلہ ہوگیا، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی نجم سیٹھی نے نجی ٹی وی24 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ چاروں بڑے اسٹیک ہولڈرز عمران خان کی تبدیلی پر متفق ہوگئے ہیں اور وزیراعظم کا کھیل جلد ختم ہونے کا امکان ہے۔ان کا کہنا ہے […]

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں

‘جب سے وزیر بنا ہوں تب سے کنگلا ہو گیا ہوں، وفاقی وزیر کا حیران کن بیان

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ جب سے وزارت سنبھالی ہے تب سے کنگلا ہو گیا ہوں ، 2لاکھ پچیس ہزار روپے ماہانہ سیلری آتی ، اپنی اور اہلیہ کی بچت سے ملنے والی رقم سے گزر بسر کر […]

عمران خان صاحب، اب رونے دھونے کا کوئی فائدہ نہیں، سامان اٹھائیں اور چلتے بنیں، مریم نواز کا ردِعمل

اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان صاحب، اب رونے دھونے کا کوئی فائدہ نہیں، سامان اٹھائیں اور چلتے بنیں، جتنی دیر آپ اقتدار سے چپکے رہیں گے اپنی اور عوام کی مشکلات میں مزید اضافے کا باعث بنیں گے، نائب صدر ن لیگ مریم نواز […]

مہنگائی بہت ہوگئی ہے، اب ہمیں بتادیں کہ کیا ہم تھوڑا سا گھبرالیں؟ وزیراعظم عمران خان نے لائیو فون کال پر خاتون کے سوال پر کیا کہا؟

اسلام آباد (پی این آئی)مہنگائی بہت ہوگئی ہے، اب ہمیں بتادیں کہ کیا ہم تھوڑا سا گھبرالیں؟وزیراعظم سے براہ راست ٹیلی فون کال پر خاتون کا سوال، وزیراعظم عمران خان کا خاتون کو مایوس نہ ہونے کا مشورہ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے […]

ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق وزیراعظم عمران خان کا اہم فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)ملک کے کارپوریٹ سیکٹر کو980ارب کا منافع ہوا، لیکن انہوں نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہیں کیا، سارا وقت آپ سب کو پاگل نہیں بناسکتے، وزیراعظم کا ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کیلئے ملک کے بڑے تاجروں سے میٹنگ کرنے کافیصلہ […]

close