آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں سے بارش اور برفباری کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید سرد اورخشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان، کشمیراورشمالی پنجاب میں بعض مقامات پر ہلکی بارش اورپہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان۔ ۔ خیبرپختونخوا، پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ […]

ٹونگا میں پھٹنے والا آتش فشاں کا دھماکہ کتنا طاقتور تھا؟ ماہرین کی نئی تہلکہ خیز رپورٹ

نوکو الوفا (پی این آئی)امریکی خلائی ادارے (ناسا) نے گزشتہ دنوں ملک ٹونگا میں آتش فشاں پھٹنے کے دھماکے کو ہیروشیما پر گرائے گئے ایٹم بم سے 100 گنا زیادہ طاقتور قرار دے دیا۔15 جنوری کو بحرالکاہل میں نیوزی لینڈ کے قریب واقعے ملک ٹونگا […]

مسلم اکثریتی ملک میں فوج اقتدار پر قابض ہو گئی، صدر کو بھی گرفتار کرلیا

واگادوگو(پی این آئی)مسلم اکثریتی ملک میں فوج اقتدار پر قابض ہو گئی، صدر کو بھی گرفتار کرلیا۔۔۔ مغربی افریقا کےملک برکینافاسو میں فوج نے اقتدارپرقبضہ کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فوج نے صدر روچ کابورے کی حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ […]

بٹ کوائن میں سرمایہ کاری کرنیوالے لُٹ گئے، قدر میں تیزی سے کمی کا سلسلہ جاری، 600ارب ڈالرز ڈوب گئے

نیویارک(پی این آئی)کرپٹو کرنسی ’بٹ کوائن‘ کی قیمت میں حالیہ سالوں میں تیزی سے اضافہ ہوا جس سے بے شمار لوگ ارب پتی ہو گئے تاہم اب اس ڈیجیٹل کرنسی کی قدر میں تیزی سے ہونے والی کمی اسی شرح سے لوگوں کو کنگال بھی […]

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان پر پابندی لگا دی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کو لوئردیر کا دورہ کرنے سے روک دیا، بلدیاتی الیکشن شیڈول کے بعد وزیراعظم ترقیاتی پراجیکٹس کے اعلانات نہیں کرسکتے، وزیراعظم نے دورہ کیا تو انتخابی رولز233 اور234 کی خلاف ورزی ہوگی۔ […]

کون کونسی گاڑیوں پر ایک لاکھ روپے تک ٹیکس نافذ کر دیا گیا؟ گاڑیوں کے خریدار پریشان

کراچی (پی این آئی) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ نے فنانس سپلیمنٹری ایکٹ کے تناظر میں گاڑیوں پر نئے ٹیکس کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایک ہزار سی سی تک کی گاڑیوں پر ایک لاکھ روپے کا ٹیکس نافذ کیا گیا ہے۔ […]

ریحام خان کی دبنگ پریس کانفرنس، وزیراعظم عمران خان سے کیا اپیل کر دی؟ اپوزیشن سے شکوے شکایتیں

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام کا کہنا ہے کہ پاکستان رہنے آئی ہوں، اپوزیشن سے زیادہ گلے ہیں، کرسی کا کھیل کھیلا جارہا ہے، اس سے دلچسپی نہیں ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا […]

کامران اکمل کو پی ایس ایل شروع ہونے سے پہلے ہی بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور(پی این آئی)پشاور زلمی کے کامران اکمل اور ارشد اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ارشد اقبال کا کووڈ ٹیسٹ 21 جنوری اور کامران کا 22 جنوری کو ہوا تھا۔پی سی بی کے مطابق ریزرو پول […]

بجلی پھر کتنی مہنگی ہونے جارہی ہے؟ عوام کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (پی این آئی)نیپرا میں بجلی ٹیرف میں 95 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل ہو گئی ہے ، چیئرمین نیپرا کا کہناتھا کہ اتھارٹی تفصیلی غور کے بعد حکومتی درخواست پر فیصلہ کر ے گی ۔تفصیلات کے مطابق نیپرا […]

سرکاری سکولوں کے حوالے سے حکومت کا شاندار فیصلہ، والدین بھی داد دیں گے

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ کے سرکاری سکولوں میں نماز کا اہتمام لازمی قرار، محکمہ تعلیم نے سکولوں میں نماز ظہر کے وقت وقفہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم خیبرپختونخواہ شہرام ترکئی کی جانب سے صوبے کے تمام سرکاری […]

ڈالر پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک ہی دن میں قدر میں کتنا اضافہ ہوا؟

کراچی(پی این آئی)ڈالر پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک ہی دن میں قدر میں کتنا اضافہ ہوا؟۔۔۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 70 پیسے اضافے سے ایک بار پھر 180 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ادائیگیوں کے دباؤ اور […]

close