مری میں برفباری، سیاح پھر پھنس گئے، جنگل میں گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں

مری (پی این آئی) مری میں ایک مرتبہ پھر سیاح برفباری کے دوران پھنس گئے، ملکہ کوہسار میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری، ٹھنڈے جنگل کے علاقے میں گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مشہور سیاحتی مقام مری میں […]

سستی بجلی کو بھول جائیں، حکومت نے بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے یکم فروری سے مہنگائی سے متاثرہ متوسط طبقے کی 20 ارب روپے کی بجلی سبسڈی ختم کرنے کا پروگرام کرلیا، تین سو یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والوں کیلئے ٹیرف 3 روپے 11 پیسے فی یونٹ بڑھ جائیگا جبکہ […]

دنیا پر خوفناک جنگ کے سائے منڈلانے لگے، روس اور امریکا میں بڑی جنگ چھڑنے کا خدشہ

ویب ڈیسک (پی این آئی) یوکرائن کے تنازع پر امریکااور روس کے مابین تندوتیز بیانات سے بات آگے نکل کر فوج اوراسلحے کی تعیناتی تک پہنچ گئی، پینٹاگان حکام نے 8500 امریکی فوجیوں کو ہائی الرٹ کردیا، یورپی یونین کے ایف سولہ طیارے سرحد پر […]

ایک بیوہ خاتون خاوند اور والد دونوں کی پنشن حاصل کر سکتی ہے یا نہیں؟ عدالت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے باپ اور خاوند کی پنشن کا بیوہ کوحق دار قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے بیوہ کی درخواست نمٹادی ، اپنے فیصلے میں عدالت نے بیوہ کو سنگل […]

شہزاد اکبر سے اچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟ آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر سے استعفی لینے کی وجوہات سامنے آگئیں ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق شہزاد اکبر کے استعفے کی وجہ وزیراعظم کی ناراضگی تھی۔وزیراعظم نے شہزاد اکبر سے چند روز قبل مقدمات […]

کورونا کے پھیلائو میں تیزی، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

پشاور (پی این آئی ) کورونا کے پھیلاؤ کے باعث پشاور کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد ، گلبہار ، دلہ زاک روڈ ، پھندو اور ورسک روڈ کے […]

برفباری نے تباہی مچا دی، ٹریفک کا نظام درہم برہم، نظامِ زندگی مفلوج کر دیا

استنبول (پی این آئی)ترکی کے دارالحکومت استنبول میں شدید برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی اور شہر میں ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا۔ استنبول کے گورنر علی یرلی کایا کی جانب سے ٹریفک میں پھنسے شہریوں سے اپیل کی […]

نیا سسٹم ناکام، گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفرکروانے والوں کیلئے برُی خبرآگئی

علی ساہی(پی این آئی)گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفرکے لئےشروع کیا گیا بائیو میٹرک سسٹم ناکام، شہریوں کو بغیر آگاہی کے شروع کئے گئے آن لائن سسٹم کے آغاز میں گاڑیوں کی ٹرانسفر میں 60فیصد کمی واقع ہوگئی۔ایکسائز ذرائع کا کہنا ہے کہ بائیو میٹرک سسٹم […]

فی تولہ سونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بُری خبر

کراچی(پی این آئی)فی تولہ سونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بُری خبر۔۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 300 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 300 روپے […]

لڑکی نے بوائے فرینڈ کی جان بچانے کیلئے اسے اپنا گردہ دیا لیکن لڑکے نے ٹھیک ہوتے ہی لڑکی کو زندگی کا سب سے بڑا دھچکا دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) گردے کی بیماری کا شکار لڑکی نے اپنی جان بچانے کیلئے اپنا گردہ عطیہ کر دیا لیکن لڑکے نےلڑکی کو دھوکہ دے گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی 30سالہ کولن لی نامی خاتون نے حال ہی میں ایک ویڈیو […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری ، محکمہ موسمیات کی خون جما دینےوالی پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی)آج منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید سرد اورخشک رہے گا۔ تاہم کشمیراورگردونواح میں چند مقامات پرہلکی بارش اورپہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا، پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں رات کےاوقات میں […]

close