اسلام آباد (پی این آئی) مہنگائی سے تنگ عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا گیا، حکومت نے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 119 روپے 12 پیسے مہنگا کردیا- تفصیلات کے مطابق حکومت نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کا گھریلو سلنڈر 119 روپے […]
اسلام آباد(پی این آئی)کل 2سے 4 فروری تک بارش کا ایک سلسلہ شروع ھونے کے امکان ہیں ۔ جس سے پنجاب کے بالائی مشرقی شمالی اور وسطی علاقوں میں کہیں اچھی کہیں معتدل تو کہیں ہلکی بارش کے امکان بن رہے ہیں جن میں سیالکوٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی کے پروگرام جشن کرکٹ میں مہمانوں کی آمد اور ان سےدلچسپ گفتگو کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ شب جشن کرکٹ میں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل مہمان بنے۔ شو میں ایک عوامی سروے کے نتائج بھی شیئر کیے گئے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب بھر میں 550سرکاری سکولوں کی عمارتیں خطرناک قرار متاثرہ سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں فوری طور پر بند کرنے کی سفارش- تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے لاہور کے ساتھ ساتھ پنجاب کے 36 اضلاع میں واقع 550 سرکاری […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں گھر گھر ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا ، اس خصوصی مہم کے تحت ٹیمیں عوام کو کورونا ویکسین لگائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما شاہد خاقان عباسی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی کی تاریخ دے دی ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم و رہنما مسلم لیگ نون شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو […]
مظفر آباد (پی این آئی) مظفر آباد میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے سرکاری اور نجی اسکولوں کو بند کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تیزی سے بڑھتے کورونا کیسز کے باعث احتیاطی اقدام کے طور پر مظفرآباد میں تمام سرکاری اور […]
کراچی(پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے او ر آج بھی سونا 300 روپے سستا ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کمی کے بعد فی تولہ قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 950 روپے ہوگئی […]
کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 29 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 176.72 سے کم ہو کر 176.43 روپے […]
اسلام آباد (پی این آئی)صوبائی حکومت کا 12سال سے زائد تمام افراد کوآج سے کرونا ویکسین لگانے کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت سندھ نےانسداد کرونا کی نئی مہم کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نےایک پریس […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عوام کیلئے بری خبر ، یوٹیلٹی اسٹورز پر ملنی والی دالوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عوام کو دی جانے والی سستی دالوں کی قیمت بڑھا دی۔یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے […]