پشاور(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی، سرکاری افسر ضیاءالرحمان کے خلاف کارروائی کے لیے خیبر پختونخوا (کے پی) حکومت کو مراسلہ بھیج دیا۔ مراسلے میں ڈیرہ اسماعیل خان میں انتخابی مہم میں شرکت پر ضیاءالرحمان کے خلاف محکمانہ کارروائی کا مطالبہ […]
