کہیں بارش تو کہیں برفباری ۔۔ سردی کی شدید لہر آگئی، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)بدھ کے روز ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں موسم سرداورمطلع ابرآلود رہے گا۔ تاہم بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیراورگلگت بلتستان میں کہیں بونداباندی اورکہیں ہلکی بارش اورپہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے […]

افسوسناک خبرآگئی ،کروڑوں مداح پریشان۔۔ سابق عالمی چیمپئن باکسرکو گولیاں مار دی گئیں

ٹولیڈو (پی این آئی) امریکہ سے تعلق رکھنے والے سابق عالمی چیمپیئن باکسر رابرٹ ایسٹر جونیئر کو دورانِ ڈکیتی مزاحمت پر گولیاں مار دی گئیں۔31 سالہ لائٹ ویٹ چیمپیئن باکسر رابرٹ ایسٹر جونیئر ریاست اوہائیو میں اپنے آبائی شہر ٹولیڈو میں موجود تھے جہاں ان […]

سٹیٹ بینک نے بینک صارفین کیلئے ایک اور بڑی سہولت متعارف کروادی، رقم بھجوانا اور منگوانا انتہائی آسان ہو گیا

کراچی (پی این آئی) سٹیٹ بینک نے بینک صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کروائی ہے۔اس سہولت کے تحت آپ کو کسی دوسرے فرد کا اکاؤنٹ نمبر یاد رکھنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔اب رقم بھیجنے اور منگوانے کے لیے صارف کا موبائل نمبر ہی […]

حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد، کتنے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی ہمارے ساتھ ہیں؟ شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے22 لوگ تحریک عدم اعتماد میں ہمارا ساتھ دینگے، ان ارکان میں مفاد پرست نہیں بلکہ منجھے ہوئے سیاستدان ہیں، عوام […]

واٹس ایپ صارفین کی بڑی پریشانی ختم ہو گئی، کونسا زبردست فیچر لانے کا اعلان کر دیا گیا؟

نیو یارک (پی این آئی) واٹس ایپ نے اپنے صارفین کیلئے انتہائی اہم اپ ڈیٹ لانے کا اعلان کردیا۔ میسجنگ ایپ بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کو یہ سہولت فراہم کردے گی کہ اگر وہ چیٹ تبدیل کرلیں تب بھی آڈیو پیغام چلتا […]

خریداروں کیلئے پھر بُری خبر، سونا یکدم کتنا مہنگا ہو گیا؟ فی تولہ قیمت سامنے آگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 600 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 24 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کی […]

عمران خان کو حکومت نہیں کرنی آتی ، ایم کیو ایم کا حکومت پر عدم اعتماد، ن لیگ کو کیا یقین دہانی کرا دی گئی؟

لاہور(پی این آئی) ایم کیوایم پاکستان نے مسلم لیگ ن کی قیادت سے ملاقات میں وزیر اعظم عمران خان پر عدم اعتماد کا اظہارکردیا ہے، ایم کیوایم رہنماؤں نے کہا کہ عمران خان کوحکومت نہیں کرنی آتی،ان کا صبح ایک اور رات کو دوسرا فیصلہ […]

باحجاب طالبات پر سکولوں میں داخلے پر پابندی، ہندوستان میں معاملہ شدت اختیار کر گیا، بہادر نہتی مسلمان لڑکی نے ’جے شری رام‘کے جواب میں ’اللہ اکبر‘ کی صدائیں بلند کر دیں

نئی دہلی(پی این آئی) بھارت میں مسلمانوں طالبات کے تعلمی اداروں میں داخلے پر پابندی کا معاملہ مزید شدت اختیار کرگیا۔بھارتی ریاست کرناٹک میں آج نہتی لڑکی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں کے خلاف نعرہ تکبیر بلند کیا اور نقاب کے حق میں آواز […]

 دہشتگردوں کا ایک اور حملہ، دھماکے میں کتنے افراد نشانہ بن گئے؟ رات گئے افسوسناک خبر آگئی

ڈیرہ مراد جمالی (پی این آئی) بلوچستان میں دہشت گردوں کا ایک اور حملہ، ڈیرہ مراد جمالی میں بم دھماکے کے نتیجے میں جانی نقصان ہونے کی اطلاعات۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کو ایک مرتبہ پھر دہشت گردوں کی جانب سے دہشت گردی کا نشانہ […]

اولادِ نرینہ کی خواہش، جعلی پیر کے پاس گئی خاتون سر میں کیل ٹھونکوا بیٹھی، افسوسناک واقعہ

پشاور(پی این آئی)صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں انوکھا واقعہ، پیر نے اولاد نرینہ کے لیے خاتون کے سر پر کیل ٹھونک دی۔پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے نیورو ٹراما کے ریذیڈنٹ نیورو سرجن ڈاکٹر حیدر سلمان کے مطابق پیر کے روز ایمرجنسی میں […]

پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے امتحانات اور پیپر پیٹرن کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا فیصلہ۔۔طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے امتحانات اور پیپر پیٹرن کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امتحانی نظام میں تبدیلیوں پر کام شروع کر دیا۔پائلٹ پروجیکٹ میں کامیابی کے بعد موجودہ امتحانی نظام تبدیل کر دیا جائے گا۔ذرائع کے […]

close