شاہ محمود قریشی نے ن لیگ سے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو پارٹی ٹکٹ دینے کی گارنٹی مانگ لی

 اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور وزیر خارجہ شاہ محمود نے اتحادیوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہمیں اپنے اتحادیوں […]

یورپ جانے کے خواہشمند پاکستانی پاسپورٹ تیار کر لیں، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

 اسلام آباد (پی این آئی) یورپ جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، یورپی ملک یونان کا پاکستانی شہریوں کو 5 سالہ مدت کا ویزہ جاری کرنے کا فیصلہ، یورپی ملک کا ویزہ حاصل کرنے والے پاکستانیوں کو سال میں 3 ماہ پاکستان میں گزارنے […]

وزیر اعظم عمران خان نے فیصل آباد ڈویژن میں نیا پاکستان قومی صحت کارڈ پروگرام کا اجرا کردیا

فیصل آباد ( پی این آئی ) پنجاب حکومت نے فیصل آباد کے عوام کے لئے بھی صحت کارڈ کی سہولت متعارف کر ادی ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ آج سے فیصل آباد ڈویژن کے لوگوں کو صحت کارڈ سہولت مل جائے گی۔فیصل […]

نادیہ خان کی بلاول کو داماد بنانے کی پیشکش لیکن پھر کیا شرط رکھ دی؟ دلچسپ خبر آگئی

 کراچی (پی این آئی) مارننگ شو کی سابق میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان اب عوام کو گھبرانے کی اجازت دیدیں۔ خواہش یہ ہے کہ بلاول شادی چھوڑیں پہلے وزیراعظم بنیں پھر شادی کا فیصلہ کریں۔نادیہ خان حال ہی میں […]

پرانے کرنسی نوٹ منسوخ، اپنے نوٹ اسٹیٹ بینک سے تبدیل کروا لیں ورنہ۔۔ ڈیڈ لائن دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سٹیٹ بینک نے پرانے ڈیزائن کےمنسوخ شدہ نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ 31 دسمبرتک بڑھا دی ہے۔سٹیٹ بینک کے سرکلر کے مطابق پرانےڈیزائن کے 10،50،100اور 1000کےنوٹ 31 دسمبرتک تبدیل کرائے جاسکتے ہیں۔     دوسری جانب سٹیٹ بینک نے بینک […]

مبارک ہو، پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی، بلاول زرداری خوشی سے نہال

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی نا اہلی کے فیصلے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر […]

کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قدر کتنی ہو گئی؟ روپے کو پھر پچھاڑ ڈالا

کراچی (پی این آئی) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہو تو ڈالر 174.50 روپے پر تھا جس میں کاروبار کے اختتام پر 39 پیسے […]

فواد چوہدری اور فردوس عاشق اعوان نےغیر مشروط معافی مانگ لی

اسلام آباد (پی این آئی )توہین عدالت کیس میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور فردوس عاشق اعوان نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی ہے۔تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کو پھانسی کی سزا سنانے والے خصوصی عدالت کے جج وقار […]

پیٹ پھاڑنے والے آج گلے مل رہے ہیں، انہیں صرف میرا ڈر ہے، عمران خان

فیصل آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری کے پیٹ سے پیسے پی ٹی آئی نے نہیں ن لیگ نے نکالنے تھے، ایک دوسرے کے پیٹ پھاڑنے والے چور آج اکھٹے ہو […]

خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر شاہ محمد کی نااہلی کا فیصلہ معطل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر شاہ محمد کی نااہلی کا فیصلہ معطل کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں الیکشن کمیشن نے شاہ محمد کی نااہلی کے فیصلے کےخلاف […]

نواز شریف کی سزا ٹھوس بنیاد وں پر نہیں، عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے سمجھوتہ کیا، حامد خان کا تہلکہ خیزدعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی )تحریک انصاف کے ناراض رہنما نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کرتے ہوئےکہا ہے کہ نواز شریف کی سزا ٹھوس بنیاد وںپر نہیں، عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے سمجھوتہ کیا۔ انکا کہنا تھا کہ نواز شریف کا بیانیہ مضبوط ہے کیونکہ […]

close