تحریک عدم اعتماد، پیپلزپارٹی نے بھی وزیراعظم عمران خان کیخلاف ووٹ نہ ڈالنے والے اراکین اسمبلی کو دھمکی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں ووٹ نہ ڈالنے والے اپنے اراکین کو سخت کارروائی سے خبردار کردیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی […]

جے ایف 17 اور جے 10 سی کون سا طیارہ بہتر ہے؟ مکمل تفصیلی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان، چین کے اشتراک سے جے ایف 17بھی تیار کر چکا ہے اور حال ہی میں چین سے جے 10سی لڑاکا طیارے بھی حاصل کر چکا ہے۔ آئندہ دنوں 23مارچ کے روز ہونے والی پریڈ میں یہ دونوں طیارے بھی حصہ […]

پہلا روزہ کس تاریخ کو ہو گا اور عید کب منائی جائیگی؟ ماہرین فلکیات نے پیشنگوئی کر دی

ریاض (پی این آئی) سعودی ماہرِ فلکیات ڈاکٹرعبداللہ المسند نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں میں پہلا روزہ 2 اپریل بروز ہفتہ کو ہوگا جبکہ عید الفطر 2 مئی 2022 کو متوقع ہے۔حساب سے اگر دیکھیں تو پاکستان میں پہلا روزہ ممکنہ طور پر […]

ملک کے تین ٹکڑے ہوجاتے اگر۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کا حیران کن اعتراف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک فوج طاقتور نہ ہوتی تو ملک کے تین ٹکڑے ہوچکے ہوتے، دنیا کے حال دیکھوتو آگ لگی ہوئی ہے، پاکستان کو اللہ نے بچایا ہوا ہے کیونکہ پاکستان کی فوج ملک کا […]

تحریک عدم اعتماد سے قبل ہی چوہدری پرویز الٰہی نے وزیراعظم عمران خان کو بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے عدم اعتماد سے قبل وزیراعظم کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ انہوں نے کہا کہ سارے اتحادیوں کا 100فیصد رجحان اپوزیشن کی طرف ہے، عمران خان 100فیصد […]

بھارت کی جانب سے میزائل حملے کے بعد آرمی چیف کی زیر صدارت اہم کور کمانڈر کانفرنس، بڑا فیصلہ کر لیا

راولپنڈی (پی این آئی )چیف آف آرمی سٹا ف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدار اہم کار کمانڈر کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں ملک کی داخلی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیل غور کیا گیا ۔پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی […]

پیشگوئی کرتا ہوں اپوزیشن کی عدم اعتماد ہی نہیں 2023 کا الیکشن بھی گیا، وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پیشگوئی کرتا ہوں اپوزیشن کی عدم اعتماد ہی نہیں 2023 کا الیکشن بھی گیا، یہ تینوں کپتان کی بندوق کی شست پر آگئے ہیں،ان کو غلط فہمی تھی کہ قوم ان کے ساتھ […]

شیخ رشید نے اگلے 72 گھنٹے اہم قرار دے دیے

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیر داخلہ شیخ رشید کا نے کہا ہے کہ اتحادی ہمارے ساتھ اور امپائر پاکستان کے ساتھ ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اتحادی ہمارے ساتھ ہیں اور عمرا ن خان کی […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس ٗ تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کی التوا کی درخواست مسترد کر دی ۔الیکشن کمیشن کے تین رکنی بینچ نے تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت کی۔الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کی التوا […]

پنجاب کے وزیراعلیٰ پرویز الٰہی اور گورنر قمر زمان کائرہ ہوں گے

لاہور(پی این آئی) وفاق اور پنجاب میں تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کی صورت میں اپوزیشن نے ممکنہ پاور شیئرنگ فارمولہ تیار کرلیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق وفاق اور پنجاب میں تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کی صورت میں اپوزیشن نے ممکنہ پاور شیئرنگ فارمولہ تیار […]

close