پارلیمنٹ حملہ کیس ترین، عارف علوی اور علیم خان سمیت پی ٹی آئی قیادت بری

اسلام آباد (پی این آئی)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں صدر عارف علوی سمیت پی ٹی آئی قیادت کو بری کردیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلام آبادکی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے بریت کی […]

معاملات حل نہ ہوئے تو دمادم مست قلندر ہو گا، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن آئے اور تحریک عدم اعتماد پر ووٹ دیں، اگر کسی کو روکا گیا تو ذمے دار وہ ہوں گے، اگر معاملات حل نہ ہوئے تو دمادم مست قلندر ہو گا۔روزنامہ […]

   “صرف ایک دفعہ یہ کام کردو” ، تحریک عدم اعتماد، حکومت نے پھر بااثر حلقوں سے مدد مانگ لی  

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی کامران یوسف نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پھر بااثر حلقوں سے مدد مانگ لی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کامران یوسف نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کو […]

لانگ مارچ کی کال پرمسلم لیگ (ن)نے اہم فیصلے کرلئے

اسلام آباد (پی این آئی )مولانا فضل الرحمن کی جانب سے لانگ مارچ کی کال پر پاکستان مسلم لیگ (ن)نے اہم فيصلے کرلئے ہیں۔نجی ٹی وی سماء کے نمائندہ خصوصی عاصم نصیر کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے لانگ مارچ کی قیادت مریم […]

بھارتی عدالت کا حجاب پہننے پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

بنگلورو(پی این آئی)بھارتی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے حوالے سے ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیاہے ۔کرناٹک ہائیکوٹ کے چیف جسٹس ریتو راج اوستھی نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ حجاب پہننا ایک ضروری مذہبی عمل نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے […]

وفاق اور پنجاب میں تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کی صورت میں اپوزیشن نے ممکنہ پاور شیئرنگ فارمولہ تیار کرلیا

لاہور(پی این آئی) وفاق اور پنجاب میں تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کی صورت میں اپوزیشن نے ممکنہ پاور شیئرنگ فارمولہ تیار کرلیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاق اور پنجاب میں تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کی صورت میں اپوزیشن نے ممکنہ […]

مسلم لیگ(ن) کا ٹکٹ ”ہاٹ کیک“ بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ تیزی سے تبدیل ہوتی سیاسی صورتحال میں مسلم لیگ(ن) کا ٹکٹ ”ہاٹ کیک“ بن گیا ہے،نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق گزشہ رات 4 اراکین اسمبلی نے لیگی قیادت کے ساتھ […]

ق لیگ کو پی ٹی آئی میں ضم کر دیں، حکومت نے اتحادی جماعت کو حیران کن پیشکش کر دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء کامل علی آغا نے کہا ہے کہ حکومتی ٹیم نے کہا وزارت اعلیٰ کیلئے ق لیگ کو پی ٹی آئی میں ضم کردیں، سینئرقیادت سے اس طرح کی گفتگو غیرسنجیدگی ہے، حکومتی ٹیم سینئر لیڈرشپ […]

پی ڈی ایم کے مارچ میں پیپلزپارٹی شرکت کرے گی یا نہیں؟ فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی نے 23 مارچ کے لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت قبول کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم سے نکال دیے جانے والی جماعتوں نے بھی مولانا فضل الرحمان کے لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان کر […]

close