لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ(ق)کے کارکنان نے چوہدری پرویز الٰہی کو وزیر اعلی ٰ پنجاب بنوانے کے لیے ان کے حق میں بینرز آوایزاں کرنا شروع کر دیئے جن پر’’پنجاب کی مجبوری ہے،پرویز الہی وزیر اعلیٰ ضروری ہے‘‘درج کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نسلی اور اصلی لوگ عمران خان کیساتھ کھڑے ہوں گے،کسی شخص کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے، مولانافضل الرحمان ملک کو انارکی کی طرف لے جا رہے ہیں،کسی […]
ملتان(پی این آئی)ملتان سے تحریک انصاف کے ایم پی اے جاوید اخترانصاری نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کی طرف سے انہیں پنجاب میں بزدارسرکارکوہٹانے میں ساتھ دینے کے بدلے قومی اسمبلی کے ٹکٹ کی پیشکش کی گئی ہے لیکن وہ اپنا ضمیرنہیں بیچیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے کورونا کے حوالے سے عائد تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے ملک میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا۔اسد عمر […]
لاہور(پی این پی )مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ خان صاحب نے سب سے ہاتھ کیا ہے۔عمران خان نے ق لیگ کو تحریک انصاف میں ضم ہونے […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کے اتحادی بشمول مسلم لیگ (ق) ایم کیو ایم پاکستان ،باپ ، جی ڈی اے اور آزاد ارکان کا گروپ کل حکومت سے علیحدگی کا اعلان کریں گے۔روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق حکمراں جماعت کے اتحادیوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر مونس الٰہی کو کون سلاخوں کے پیچھے دیکھنا چاہتا ہے؟ حکومت میں سے کوئی طاقت ق لیگ پر د بائو ڈالنے کیلئے کوشش کر رہی ہے یا پھر کوئی اور وجہ ہے جس کی وجہ سے ملک میں […]
راولپنڈی(پی این آئی)عسکری قیادت نے بھارت کی طرف سے میزائل فائرنگ کے حالیہ واقعہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ عالمی فورمز سے اس کا سنجیدگی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ملک کی سلامتی یقینی بنانے کیلئے تمام […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل ڈی چوک پر جلسہ کرنےکے معاملے پر وفاقی وزرا میں اختلاف کھل کر سامنے آگیا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ عمران کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ دینے کے لیے اراکین کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کسی ایک آدمی کا مطالبہ نہیں، عدم اعتماد سازش نہیں، یہ عوامی مطالبہ ہے۔ ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ خان صاحب […]
سکھر(پی این آئی) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی خواہش ہے ملک میں مارشل لا ء لگ جائے، سلیکٹڈ والی بات بے نقاب ہورہی ہے، خانہ جنگی کرانے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، تحریک عدم اعتماد پر […]