کراچی (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان نے اوور سیز پاکستانیوں کے ووٹ کا حق ختم ہونے کو ظلم قرار دیتے ہوئے تجویز دی ہے کہ سمندر پار پاکستانی جوابی کارروائی کریں۔اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ آج قومی اسمبلی پاکستان میں […]
ممبئی (پی این آئی)بھارت کی نامور اداکار ایشوریا رائے بچن کا شمار کامیاب اداکارائوں میں ہوتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ مس ورلڈ بننے سے قبل وہ ایک فوٹوشوٹ کا کتنا معاوضہ لیتی تھیں؟ ان کا ایک 30 سال پرانا کنٹریکٹ سامنے آگیا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ بیرونی آقاوں کے سامنے جھکنے والوں نے پٹرول 30 روپے مہنگا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیا ہے۔ چئیرمین تحریک […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے گرمیوں کی چھٹیاں ہونے تک اوقات کار میں کمی کردی، 27 مئی تا 31 مئی سے اوقات کار کم کردیے گئے ہیں، تمام نجی و سرکاری سکول 11 بجے چھٹی کرنے کے پابند ہوں گے۔تفصیلات کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حکومت اور اداروں سے رابطوں اور ملاقاتوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔رابطےکرنے والوں میں اسدقیصر، شاہ محمودقریشی، اسدعمر، پرویزخٹک شامل تھے جبکہ حکومت سے احسن اقبال، ایازصادق، ملک احمد، اسعد محمود اور فیصل سبزواری […]
اسلام آباد (پی این آئی)مقامی اخبار نے بتایا ہے کہ ” نیوٹرل اداروں نے عزم کر رکھا ہے کہ وہ سیاسی معاملات پر نیوٹرل ہی رہیں گے، عمران خان اصرار کر رہے ہیں کہ وہ ان کا ساتھ دیں لیکن اطلاعات ہیں کہ نیوٹرلز نے […]
کولکتہ (پی این آئی) 21 سالہ بھارتی ماڈل بدیشا ما جمدر کولکتہ میں ایک فلیٹ پر مردہ حالت میں پائی گئیں اور ان کی لاش پھندے سے لٹکی ہوئی تھی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ماڈل اور اداکارہ بدیشا ما جمدر کرائے کےفلیٹ میں رہتی تھی […]
اسلام آباد(پی این آئی)عام انتخابات پر کتنا خرچ آئیگا؟۔۔ وزارت پارلیمانی امور نے عام انتخابات 2023 کے اخراجات کی تفصیل قومی اسمبلی میں پیش کردی۔تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2023 پر47 ارب 41 کروڑ 73 لاکھ روپے خرچ ہوں گے، ٹریننگ ونگ پر 1 ارب […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان […]
اسلام آباد (پی این آئی) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے قرضے کی قسط جاری کرنے سے انکار کے بعد حکومتی اتحاد تذبذب کا شکار ہوگیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ آئی ایم ایف کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافےکا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا کہ پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر […]