تحریک انصاف کا یہ منصوبہ فراڈ ثابت نہ ہو تو میرا نام ثاقب نثار رکھ دینا، سلیم صافی کا بڑا چیلنج

اسلام آباد (پی این آئی) تجزیہ کار سلیم صافی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کے منصوبے بلین ٹری سونامی کو فراڈ قرار دے دیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں سلیم صافی نے کہا “اسلام آباد کے درختوں اور سبزے کے ساتھ اس سلوک […]

عمران خان چند ریٹائرڈ فوجیوں کو استعمال کرنا چاہتے ہیں، سنگین الزام عائد کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان چند ریٹائرڈ فوجیوں کو استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ فوجی افسروں کی فیملی مارچ میں شریک ہوںگی، یہ بول کر کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

عمران نیازی کسی بھول میں نہ رہنا، الیکشن کب کروانا ہے؟ وزیراعظم شہباز شریف نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت کے دروازے کھلے ہیں لیکن یہ فیصلہ ایوان کرے گا کہ کب الیکشن کرانا ہے۔   نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے […]

پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں ہر صورت اضافہ کرنا ہو گا، آئی ایم ایف نے بڑی شرط عائد کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نون لیگ اور اتحادی حکومت کے سامنے ایک بڑی مشکل کھڑی ہوگئی ہے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بغیر قرض دینے سے انکار کردیا ہے. ورلڈ بنک‘ایشین ڈویلپمنٹ بنک سمیت دیگر […]

کتنے دنوں میں اسمبلیاں تحلیل کریں؟ عمران خان نے حکومت کو الٹی میٹم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کو نئے انتخابات کا اعلان کرنے اور اسمبلیاں تحلیل کرنے کے لیے 6 روز کا الٹی میٹم دے دیا۔جناح ایونیو اسلام آباد پر لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا […]

تحریک انصاف کا آزادی مارچ، وفاقی دارالحکومت میں فوج کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی وجہ سےامن و امان کی صورتحال کے پیش نظر فوج کو طلب کرلیا ہے۔حکومت کی جانب سے جاری کردی نوٹی فکیشن کے مطابق فوج آئین کے آرٹیکل 245 طلب کی […]

پاکستان میں جو کچھ ہورہا ہے سب سکرپٹڈ ہے، سینئر تجزیہ کار نے حیران کن دعویٰ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں جو کچھ ہورہا ہے سب سکرپٹڈ ہے، سینئر تجزیہ کار نے حیران کن دعویٰ کردیا۔۔۔ سینئر تجزیہ کار افتخار احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے، سب کچھ سکرپٹڈ ہے، اس پر بھرپور سٹڈی کرکے […]

پی ٹی آئی کا آزادی مارچ، مارچ میں کتنی گاڑیاں شریک ہیں؟ ڈرون فوٹیج آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت میں لانگ مارچ کا قافلہ خیبر پختونخوا سے پنجاب کی حدود میں داخل ہوگیا۔ عمران خان نے اپنی قیادت میں آنے والے لانگ مارچ کے قافلے کی ڈرون فوٹیج شیئر کی ہے […]

پی ٹی آئی کا آزادی مارچ، ملک بھر میں اب تک کتنے کارکنان شہید ہوچکے ہیں؟ شاہ محمود قریشی کا افسوسناک انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کے دوران اب تک پی ٹی آئی کے پانچ کارکن شہید ہوچکے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی […]

عمران خان کی گرفتاری، سپریم کورٹ سے بڑا حکم آگیا، کارکنان کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکومت کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا ہے، عدالت نے حکم دیا کہ سیاسی کارکنوں اور سپورٹرز کی بھی غیرقانونی گرفتاریاں نہ کی جائیں، گھر کی چادر اور […]

اٹک پل سے گر کر جان کی بازی ہارنے والا پی ٹی آئی کارکن کون نکلا؟ ہر آنکھ اشکبار ہوگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے الزام عائد کیا ہے کہ پنجاب پولیس نے ان کے ایک کارکن کو راوی پل سے نیچے پھینک کر شہید کردیا۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے سابق فوکل پرسن برائے […]

close