نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کے گھر چوری جانتے ہیں کتنے کا نقصان ہوا ؟

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف کےمعالج ڈاکٹرعدنان کے گھر چوری ہوگئی۔پولیس کے مطابق ڈاکٹر عدنان کے گھر چوری کی واردات کا مقدمہ ان کی ہی درخواست پر تھانہ ڈیفنس اے میں درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر میں کہا گیا ہےکہ کچھ عرصے […]

عید کی چھٹیوں کے بعد ڈالرکی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (پی این آئی )پاکستانی روپے کی بے توقیر ی مسلسل جاری انٹر بینک میں ڈالر 84پیسے اضافے کے بعد ڈالر 208 روپے 75 پیسےپرٹریڈہونے لگا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسےمہنگاہونے کے بعد 209 روپےمیں فروخت ہو رہا ہے ،جبکہ […]

معروف پاکستانی اداکار تنویر جمال انتقال کر گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے معروف اداکار تنویر جمال کینسر کیخلاف جنگ لڑتے لڑتے جاپان میں جان کی بازی ہار گئے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اداکار تنویر جمال کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور کچھ عرصہ قبل ہی علاج کی غرض سے […]

پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

اسلام آباد( پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کےمطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 اور ڈیزل کی قیمت میں […]

سری لنکا کے صدر ملک سے فرار، ملک میں ایمرجنسی نافذ

کولمبو(پی این آئی)سری لنکا کے صدر گوتابیا راجاپاکسے فوجی طیارے میں ملک سے فرار ہوگئے جس کے بعد ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔سری لنکا کے وزیراعظم ہاؤس نے صدر کے ملک سے فرار کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے ملک میں […]

سیاحوں کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار، 11 افراد جاں بحق

سوات (پی این آئی)سوات میں سیاحوں کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث کھائی میں گرگئی ،حادثے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔سوات کے علاقے گبین جبہ لالکو میں گاڑی کھائی میں جا گری۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثیمیں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں […]

دلی خواہش ہے کہ بلاول میری زندگی میں وزیراعظم بنے ، آصف زرداری

نواب شاہ( پی این آئی)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہمارا مذہب پیپلز پارٹی ، ہم قبر میں بھی اترتے ہیں تو ہمارے کفن پر پیپلزپارٹی کا جھنڈا ہوتا ہے ، اٹھارویں ترمیم پر میرا آج […]

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق نئی ایڈوائزری جاری کردی، سندھ میں 14 سے 18 جولائی تک مون سون کی مزید بارشیں متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون کا ایک اور مضبوط ہوا کا کم دباؤ جمعرات کو […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا معاملہ، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان آ ج بدھ کو کیا جائے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پٹرولیم ڈویژن کی طرف سے سمری آج وزارت […]

عید کی خوشیوں کو نظر لگ گئی، نجم سیٹھی پر قیامت ٹوٹ پڑی

اوکاڑہ (پی این آئی )اوکاڑہ سے رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن کے والد سید محمد محسن کرمانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔سید محمد محسن کرمانی سینیئر اینکر پرسن نجم سیٹھی کے سسر تھے، ان کی نماز جنازہ بدھ 13جولائی کو دن 2 بجے […]

مظفر آباد میں عیدالاضحی کے دوسرے روز بھی قربانی کے جانوروں کی خریدوفروخت، قیمتیں کم نہ ہو سکیں، بیوپاریوں کی بلیک میلنگ جاری

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی شہری قربانی کے جانوروں کی تلاش میں مویشی منڈی پہچ گئے۔ بیوپاریوں نے قیمتیں کم کرنے کے بجائے گا ئے, بیل بکروں اور مینڈوں کی منہ مانگیں قمتیں وصول کرکے شہریوں […]

close