دس ووٹوں کے بدلے موٹرسائیکل کی پیشکش، زین قریشی کیخلاف الیکشن کمیشن حرکت میں آگیا

ملتان(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے 17 جولائی کے ضمنی انتخاب سے قبل تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے بیٹے اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی زین قریشی کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا۔پی پی 217 ملتان […]

پنجاب میں ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، مخالف امیدوار ہی پی ٹی آئی میں شامل

لاہور (پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی ) کا صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 158 سے امیدوار ہی تحریک انصاف میں شامل ہوگیا اور اب اس بارے اے ین پی کا موقف بھی آگیا ہے ۔ اے این پی پنجاب کے جنرل […]

تحریک انصاف کیلئے بڑا جھٹکا، ن لیگ کو ضمنی انتخابات سے قبل بڑی سپورٹ مل گئی

جھنگ ( پی این آئی) سنیئر سیاستدان فیصل صالح حیات نے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل صالح حیات نے پی پی 125 سے فیصل جبوانہ،اور پی پی127 سے اسلم بھروانہ کی حمایت کا […]

روپے کا تگڑا کم بیک، آئی ایم ایف سے معاہدہ طے پاتے ہی ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا

لاہور (پی این آئی) آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ طے ہو جانے کے بعد کرنسی مارکیٹ میں روپیہ تگڑا ہو گیا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 210 روپے کی سطح سے نیچے آگئی، اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی کرنسی کی قیمت کم ہو […]

پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری کی گاڑی حادثے کا شکار، افسوسناک خبر آگئی

بھکر(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری کی گاڑی حادثے کا شکار، افسوسناک خبر آگئی۔۔۔ قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔ وہ انتخابی مہم کے لیے جارہے تھے کہ راستے میں دریا خان بھکر روڈ […]

چیف جسٹس تحقیقات کروائیں، عمران خان کا سائفر سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر افسوس کا اظہار، سوالات کھڑے کر دیئے

ڈی جی خان (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افسوس ہوا کہ سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ سائفر کی تحقیقات نہیں کرائی گئیں، محترم عدالت سے پوچھتا ہوں جب صدر نے مراسلہ بھجوایا […]

صدر مملکت عارف علوی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ میں صدر مملکت عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کے لیے مسلم لیگ (ن) نے قرارداد جمع کروا دی۔سپریم کورٹ کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے حوالے سے فیصلہ آنے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر […]

عمران خان کی گرفتاری، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا بھرپور ایکشن

لاہور (پی این آئی ) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کوگرفتارکرنے کوتیارہوں،کابینہ سےمقدمہ درج کرنے کی اجازت ملےگی توگرفتارکریں گے ۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا […]

ایم کیو ایم رہنما بابرغوری رہائی ملتے ہی راتوں رات کہاں چلے گئے؟ بڑی خبر

کراچی ( پی این آئی ) چند روز قبل برسوں بعد ملک واپس آنے والے بابر غوری دوبارہ بیرون ملک واپس چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل گرفتار ہونے والے ایم کیو ایم رہنما بابر غوری بدھ کی رات کو خاموشی سے بیرون […]