لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن اقرار الحسن کا کہنا ہے کہ ظہیر کا تعلق ایک گینگ سے ہے اور اگر دعا زہرہ کے والدین میڈیا پر شور نہ مچاتے تو اسے اب تک کسی جسم فروشی کے اڈے پر بیچ دیا گیا ہوتا۔اپنی ایک […]
کراچی(پی این آئی)تباہ کن بارشیں۔۔۔کراچی میں بارش کے باعث صورتحال خراب ہونے سے تیل کمپنیوں نے پیٹرول کی سپلائی روک دی۔چیئرمین پیٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن سمیر حسین کا کہنا ہےکہ شہر کی سڑکوں کی صورتحال خراب ہے جس کی وجہ سے تقریباً تمام تیل […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے مریم نواز کی انتخابی مہم پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا گیا ہے جس کے باعث وزرا مستعفی ہو رہے […]
لاہور (پی این آئی) ایک اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا۔۔ پنجاب کے ایک اور وزیر نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔صوبائی وزیر سردار اویس لغاری اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو بھجوادیا ہے۔ انہوں […]
کراچی (پی این آئی)دعا زہرہ کے والد مہدی کاظمی نے بیٹی کے لیے عید الاضحیٰ کے موقع پر خصوصی ویڈیو پیغام جاری کردیا ہے۔ انہوں نے دعا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ‘بیٹا آپ کے بغیر زندگی گزارنا ممکن نہیں ہے، ہم آپ سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم نے ملک کو بچانے کے لیے سخت فیصلے کیے، ساری حکومتوں کو مدت سے پہلے ہٹایا گیا۔ یاد رہے کہ یوسف رضاگیلانی بھی اپنی مدت پوری نہیں کرسکے تھے […]
لندن(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) میں تقسیم کی افواہوں پر سابق وزیرخزانہ اور لیگی رہنماء اسحاق ڈار کا موقف بھی آگیا اور انہوں نے ایک بار پھر پاکستان زندہ باد کا نعرہ دہرایا۔ٹوئٹر پر اسحاق ڈار نے لکھا کہ ” مسلم لیگ ن […]
نیو یارک (پی این آئی) تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری آگئی۔۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی ، امریکی کروڈآئل کی قیمت 1.62 فیصدکم ہوگئی۔ امریکی خام تیل کی قیمت 103.1 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی […]
نارووال (پی این آئی) وفاقی وزیر احسن اقبال سے مکڈونلڈز میں بدتمیزی کرنے والی فیملی نے نارووال جا کر ان سے معذرت کرلی.احسن اقبال نے مذکورہ فیملی کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا “بھیرہ واقعہ میں ملوث فیملی نے نارووال آ کر ملاقات میں […]
جہلم (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف 16 سے 18 نشستوں پر کامیابی حاصل کرے گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جس طرح […]
راولپنڈی ( پی این آئی )ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں اختلافات کی وجہ سامنے آگئی۔۔۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ جولائی کا مہینہ بہت اہم ہے ، مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان تعیناتیوں پر مسائل ہیں […]