راولپنڈی (پی این آئی) شہباز گل کو رات گئے کہاں منتقل کر دیا گیا؟ بڑی خبر آگئی۔۔۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے سابق چیف آف سٹاف شہباز گل کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔شہباز گل کا جیل منتقلی کے وقت طبی معائنہ بھی […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) دنیا کرکٹ کا بڑا نام سوئنگ کے سلطان اور کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو میں فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی ٹیم میرپور رائل کے مینٹور وسیم اکرم کشمیر کی خوبصورتی کے گرویدہ نکلے۔ مظفر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن سے پہلے نوازشریف کی واپسی ہوجائے گی،پارٹی چاہتی ہے اگلے الیکشن میں نوازشریف انتخابی مہم کی قیادت کریں ،نوازشریف کو واپس آنے کیلئے صرف حفاظتی ضمانت چاہیے ہوگی۔ انہوں نے سماء […]
کراچی(پی این آئی)پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہےکہ عمران خان کولانے والے اب دوبارہ ایسی غلطی نہیں کریں گے۔سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ ملکی حالات بہتری کی طرف نہیں جارہے، عمران خان کولانے والےاب […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور جنرل سیکرٹری اسد عمر کی جرمانوں کے خلاف اپیلیں عدم پیروی پر خارج کر دیں۔عمران خان اور اسد عمر کی جانب سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانے کے خلاف اپیل […]
ہری پور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آخری کال دوں گا پھر اسلام آباد کی طرف چاروں اطراف عوام کا سمندر جائیگا، امپورٹڈ حکومت کو وقت دے رہا ہوں، الیکشن کا اعلان کردیں، پاکستان میں معاشی استحکام […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے پٹرول کی فی لٹرقیمت میں20 روپے تک اضافے کا امکان ہے، پٹرولیم مصنوعات پر سیلزٹیکس عائد ہونے پر ستمبر کے پہلے 15 روز کیلئے قیمت می اضافہ کیا جائے گا۔ دنیا نیوز کے مطابق حکومت کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ماہانہ 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین پرفیول ایڈجسٹمنٹ چارجز (ایف اے سی) ختم کردیے۔کراچی میں اپنی پریس کانفرنس میں خرم دستگیر نے کہا کہ مجموعی طور پر ایک کروڑ 70 لاکھ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں پر ڈسکہ الیکشن کے نتائج پر اثر انداز ہونے، پریزائیڈنگ افسروں میں تین لاکھ روپے تقسیم کرنے کے الزام میں الیکشن کمیشن نے عثمان ڈار، فردوس عاشق اعوان اور عمر ڈار کو 30 اگست کو […]
ہری پور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وقت آگیا پاکستان کو حقیقی معنوں میں آزاد کیا جائے، تمام فیصلے ملک وقوم کے مفادات میں ہونے چاہئیں،میں وزیراعظم ہوتا تو کبھی امریکی دھمکی کے سامنے گھٹنے نہ ٹیکتا، […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کی اہلیہ نے کہا ہے کہ ہم اللّٰہ کے گھر سے ہو کر آئے ہیں اور وہاں بھی ہم نے شہباز گل کے لیے دعا کی ہے۔لاہور سے جاری بیان میں رانا ثنا اللّٰہ کی اہلیہ […]