ایشیا کپ سے پہلے شاہین شاہ آفریدی کے بعد ایک اور اہم بالر انجرڈ ہو گیا

دبئی(پی این آئی)ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ سے قبل پاکستانی کرکٹ مداحوں کے لیے ایک اور افسوسناک خبر آگئی۔دبئی میں ٹریننگ سیشن کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر وسیم جونیئر کو کمر درد کی شکایت ہوئی۔     ٹیم منیجمنٹ کے مطابق نوجوان […]

قطر کے بعد سعودی فرمانروا نے بھی پاکستان میں1ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

ریاض(پی این آئی)سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پاکستان میں 1 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا حکم جاری کردیا۔سعودی میڈیا کے مطابق شاہ سلمان کاحکم سعودی عرب کا پاکستان کی معیشت اور عوام کی مددکا اعادہ ہے۔     خیال رہے کہ شاہ سلمان […]

نواز شریف کی واپسی کا فیصلہ، قبل از گرفتاری ضمانت کیلئے وکلا کو گرین سگنل مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے وطن واپسی سے متعلق قانونی ٹیم سے مشاورت مکمل کرلی۔نا اہلی،سزائیں اور کیسز کے حوالے سے عدالت سے رجوع کرنے کیلئےقانونی ٹیم کو گرین سگنل مل گیا۔پارٹی ذرائع نے […]

چیف جسٹس سپریم کورٹ سے شہباز گل پر تشدد کا نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ کو شہبازگل پر تشدد کا نوٹس لینا چاہیے، شہبازگل پر برہنہ تشدد کرنے والوں کو سامنے لائیں گے، عمران خان پر دہشتگردی مقدمے سے بین […]

رانا ثنا اللہ کی گرفتاری عنقریب، مونس الٰہی نے دھماکےدار اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) مونس الہٰی نے وفاقی وزیر داخلہ کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا، ایم این اے مسلم لیگ ق کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللہ آپ ہمارے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف جھوٹے مقدمے بناتے ہو، آپ کے […]

سکولوں میں مزید چھٹیاں دیدی گئیں

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سکول بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ، متاثرہ اضلاع میں آج سے سکول بند رہیں گے ۔صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے اعلان کیا کہ سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں آج سے […]

شہری ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

راولپنڈی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے راولپنڈی میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی۔ترجمان ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ واسا سمیت ریسکیو 1122 اور ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں کو شہر کے نشیبی علاقوں میں متحرک رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، عملہ […]

سپریم کورٹ سے بڑی خبر، سینئر سیاستدان کی نا اہلی ختم کر دی

کراچی(پی این آئی)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف منظور وسان کی اپیل پر فیصلہ سنادیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے منظور وسان کی اپیل پر سماعت کی۔منظور وسان کے وکیل خالد جاوید […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ن لیگی رہنما عابد شیر علی کو بڑا جھٹکا دیدیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ن لیگی رہنما عابد شیر علی کو بڑا جھٹکا دیدیافیصل آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کو حلقہ این اے 108 میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق عابد […]

پی ٹی آئی کو کہاں سے کروڑوں روپے کا چندہ موصول ہوا؟ ایف آئی اے کی تحقیقات میں انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے فیک اورخفیہ اکاؤنٹس میں کاروباری گروپوں کی جانب سےکروڑوں روپےچندہ دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف ائی اے) نے […]

close