اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کےاجلاس میں چیئرمین سینیٹر عبدالقادر کا کہنا ہے کہ نہیں لگتا حکومت پیٹرولیم مصنوعات سستی کر پائے گی، ابھی تو آگے جاکر حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی بھی لگانا ہے، آئی ایم […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان ریلوے مالی مشکلات کا شکار ہوگئی ہے ، خسارہ 45 ارب روپے سے تجاویز کرگیا ہے جس کی وجہ سے گریڈ 1 تا 9 تک ملازمین کو رواں ماہ کی تنخواہ کی ادائیگی بھی نہیں کی جا سکی۔ پاکستان ریلوے […]
اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے دنیا نے دیکھ لیا کہ پاکستانی قوم کس کے ساتھ کھڑی ہے، میں نہ پہلے دباؤ میں آیا تھا اور نہ اب دباؤ میں آؤں گا۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان […]
اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن جمیل فاروقی کی اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس اہلکار کی جانب سے انہیں تھپڑ مارنے اور دھکے دینے کی ویڈیو سامنے آگئی۔جمیل فاروقی کو عدالت میں پیشی کے بعد واپس لے جایا جانے […]
کراچی(پی این آئی)سونا فی تولہ سستا ہو گیا، خریداروں کیلئے بڑی خبر۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 150 روپے کی معمولی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کم […]
اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن مطیع اللہ جان نے شہباز گل کے کمرے پر گزشتہ شب مارے گئے چھاپے کو نالائقی اور قابلِ مذمت قرار دے دیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا “پولیس ریمانڈ ملزم کو اس کی رہائش گاہ میں لے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں عمران خان نے کہا “زرداری مافیا کی جانب سےسندھ میں قائدِحزبِ اختلاف حلیم […]
نیو یارک (پی این آئی) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈوارک کا کہنا ہے کہ سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کی پاکستان کے حالات پر نظر ہے۔اقوام متحدہ میں ڈیلی پریس بریفنگ کے دوران ایک خاتون صحافی نے ان سے سوال کیا “کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے اسلام آباد کی خاتون جج کو دھمکی کو ویمن ایکشن فورم نے شرمناک قرار دیتے ہوئے ان سے معافی مانگےکا مطالبہ کیا ہے۔ایک بیان میں ویمن ایکشن فورم کا کہنا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ ایجنسیوں کی رپورٹ میں سامنے آیا ہےکہ شہباز گل کا بیان انفرادی عمل نہیں تھا، اگر حکومت نے فیصلہ کرلیا تو عمران خان کو گرفتار کرلیں گے۔ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ شہبازگل […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل سے اہم دستاویزات برآمد کرلی گئیں۔گزشتہ شب اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے کمرے پر چھاپہ مارا تھا جہاں سے سیٹیلائٹ فون اور پستول سمیت کئی اشیا برآمد کی گئیں تھیں۔ذرائع […]