کراچی(پی این آئی)سندھ بھرمیں 24 اور 25 اگست کو تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق تعلیمی اداروں میں تعطیل بارشوں کے پیش نظرکی گئیں۔وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کا کہنا ہے کہ فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری اسکول و کالجز […]
لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما شوکت ترین نے جہانگیر ترین کی آئندہ سیاست سے متعلق لاتعلقی کا اظہار کردیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کےدوران صحافی نےشوکت ترین سے سوال کیا کہ کیا آپ سے لندن میں جہانگیر ترین کی کوئی ملاقات ہوئی ہے؟ […]
اسلام آباد (پی این آئی) لسبیلہ ہیلی کاپٹر کی انکوائری رپورٹ میں بڑے انکشافات سامنے آگئے، پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور ان کے سرغنہ کا سراغ لگا لیا گیا، 580 اکاؤنٹس میں سے 178 اکاؤنٹس کا تعلق پی ٹی آئی جماعت سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف تھانہ آبپارہ میں ایک اور ایف آئی آر درج کرلی گئی۔پولیس کے مطابق عمران خان کے خلاف مقدمہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج کیا گیا ہے، مقدمے میں تحریک […]
نیویارک (پی این آئی) آجکل جب پاکستان میں سیاست کا میدان خوب گرم ہے تو ایسے وقت میں معروف میڈیا پرسنیلٹی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان خاموشی اور پُراسرار طریقے سے رواں ماہ 12 اگست کو امریکی ریاست کیلیفورنیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے خلاف غیرلائسنس شدہ اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق شہباز گل کا بیان ہے پستول اس کے ملازم کا ہے اوراس کا لائسنس بھی ہے، شہباز گل […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی(پی اے سی) نے ڈیم فنڈ کے حوالے سے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور سپریم کورٹ کے رجسٹرار کو طلب کر لیا ہے۔ منگل کو اجلاس کے دوران پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں بھارتی میزائل گرنے کے واقعے میں بھارت نے اپنی غلطی تسلیم کرلی،ایس اوپیز سے انحراف پربھارتی فضائیہ کے 3 افسران نوکری سے فارغ کردیے گئے، 9 مارچ کو براہموس میزائل حادثاتی طور پر پاکستانی حدود میں گرا تھا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ’ایک کروڑ 71 لاکھ صارفین کو بجلی کے بلوں پر فیول ایڈجسٹ منٹ چارجز نہیں دینا پڑیں گے۔ ‘منگل کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے جلد الیکشن کرانے کیلئے مزید دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے، پارٹی قیادت کسی قسم کا دباؤ قبول نہیں کرے گی، عمران خان شیڈول کے مطابق ملک بھر میں جلسے کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان پر لگنے والے الزامات سے آگاہ ہیں۔ترجمان اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نیڈ پرائس نے یہ بات جاری کیے گئے بیان میں کہی۔انہوں نے مزید کہا یہ معاملہ […]