قومی ٹیم کا ایسا کارنامہ جو آج تک کوئی کرکٹ ٹیم نہ کرسکی

کراچی (پی این آئی) پاکستان ٹی ٹوئنٹی میچ کے آخری اوور میں 5 رنز کا دفاع کرنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب کراچی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ایک […]

جمشید دستی کو گرفتار کر لیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) جمشید دستی کو گرفتار کر لیا گیا، سابق رکن پارلیمنٹ کو مظفرگڑھ میں درج مقدمے کے سلسلے میں راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا۔ ماضی میں مظفرگڑھ سے رکن پارلیمنٹ منتخب ہونے والے جمشید دستی کو پنجاب پولیس نے پیر کی رات […]

آڈیو لیکس کا معاملہ، انٹیلی جنس ایجنسیز نتیجے پر پہنچ گئیں، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ آئی ایس آئی اور آئی بی وزیراعظم کی آڈیو لیکس سے متعلق کسی نتیجے پر پہنچ چکے ہیں۔رانا ثنااللہ نے کہا کہ اگر وزیراعظم ہاؤس میں کوئی آلہ لگایا گیا ہے […]

195کلو میٹر فی گھنٹہ رفتار سے چلنے والی ہوائیں اور موسلادھار بارشوں نے بڑی تباہی مچادی

اوٹاوا(پی این آئی)کینیڈا کے مشرقی ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان ’فیونا‘ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طوفان سے صوبہ نووا اسکوشیا، پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ اور نیو فاؤنڈ لینڈ کے ساحلی علاقے شدید متاثر ہوئے، یہی نہیں […]

سارہ انعام قتل کیس، ملزم شاہنواز کے گھر سے ایک اور غیر قانونی ہتھیار برآمد

اسلام آباد(پی این آئی)سینیئر صحافی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام قتل کیس کی تفتیش میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے۔پولیس نے ایاز امیر کے بیٹے اور ملزم شاہنواز کےگھر سے غیر قانونی کلاشنکوف برآمد کرلی ہے۔پولیس کے مطابق ملزم شاہنواز کے خلاف تھانہ […]

دورہ انگلینڈ کے دوران بھارتی خاتون کرکٹرتانیہ بھاٹیہ کے کمرے سے لاکھوں کی چوری ہوگئی

لندن(پی این آئی)بھارت کی ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر تانیہ بھاٹیہ کا انگلینڈ کے دورے پر کمرے سے سامان چوری ہوگیا۔بھارتی ویمن ٹیم نے حال ہی میں انگلینڈ کا دورہ کیا جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ میچز کی سیریز […]

وزیراعظم ہائوس کا عملہ بھی مشکوک، وزیراعظم ہائوس سے ڈیٹا لیک ہونے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم ہاؤس سے ڈیٹا ہیک ہونے کی تحقیقات کیلئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی گئی جس میں حساس اداروں کا ایک ایک نمائندہ شامل ہو گا۔ جے آئی ٹی اس بات کی تحقیقات کرے گی کیسے آئی […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی، انتہائی سستا ہو گیا

نیویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں، ساڑھے 3 ماہ کے دوران تیل 31 فیصد سستا ہو چکا۔تفصیلات کے مطابق تیل کی عالمی مارکیٹ میں پیر کے دن دوران ٹریڈنگ قیمتوں میں مزید کمی دیکھنے میں آئی۔ میڈیا رپورٹس […]

اسحاق ڈار نے پاکستان پہنچتے ہی بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پوری کوشش کروں گا پاکستان کو معاشی بھنور سے نکالیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان واپسی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل […]

وزیراعظم ہائوس کی خفیہ ریکارڈنگ لیک ہونے کا معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان پہنچتے ہی اہم اقدام

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم ہاؤس سمیت اہم مقامات سے خفیہ ریکارڈنگ کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بدھ کو وزیراعظم ہاؤس میں طلب کرلیا ہے، اجلاس میں آئی ایس […]

بالآخر اسحاق ڈار 5سال بعد واپس پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) اسحاق ڈار 5 سال بعد وطن واپس آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سینیٹر اسحاق ڈار کی 5 سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد پاکستان واپسی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

close