لندن(پی این آئی ) قومی ٹیم پاکستان کے مایہ ناز بلے باز فخر زمان اور پاکستانی باولر شاہین شاہ آفریدی آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا قومی ٹیم کا حصہ بننے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ دنیا میں تیل سستا ہونے کے اثرات آئندہ 15روز میں سامنے آئیں گے، ڈالر مہنگا ہونے سے تیل کی قیمتوں کو نیچے نہیں لاسکے،پرسوں سے ڈالر سستا ہورہا ہے قوم دعا کرے ڈالر100تک آجائے، […]
یویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 65 ڈالر تک گر جانے کا امکان۔ بلومبرگ نے رواں سال کے اختتام تک تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کی پیشن گوئی کی ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق رواں سال […]
اسلام آباد(پی این آئی)تمباکو پر ایڈوانس ٹیکس کسانوں پر لاگو نہیں اور ایڈوانس ٹیکس مقامی سگریٹ فیکٹریوں پر عائد نہ کیا جائے ۔ اس بات کا اعتراف تمباکو کاشتکاروں کی مختلف تنظیموں کے نمایندگان نے نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرس میں کیا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسحاق ڈار نے ڈالر کی قیمت کو قابو کرنا چیلنج قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحاق ڈار نے ڈالر کی سٹے بازی میں ملوث عناصر کو پیغام دیا ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پرسوں سے ڈالر سستا ہورہا ہے قوم دعا کرے ڈالر100 تک آجائے، عوام پر ایک دھیلے کا بھی بوجھ نہیں ڈالنا چاہتے، اسحاق ڈار ایماندار آدمی ہیں حالات بہتر بنانے میں کردار ادا کریں […]
کراچی (پی این آئی) اچانک طبیعت ناساز ہونے پر سابق صدر آصف زرداری ہسپتال منتقل، ڈاکٹر کی جانب سے سابق صدر مملکت کے پھیپھڑوں کا کل معائنہ کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر مملکت آصف […]
لاہور (پی این آئی) ماہ ربیع الاول کا آغاز، چاند نظر آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں منگل کی شب کو ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا، چاند کئی علاقوں میں باآسانی دیکھا گیا۔ چاند نظر آنے کے بعد ملک میں ماہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس کی تحقیقات ہوں گی اور حقائق عوام کے سامنے رکھیں گے، آڈیو لیکس سنجیدہ معاملہ ہے، عالمی لیڈر بات کرنے سے پہلے سو بار سوچیں گے کہ یہاں بات کرنی ہے یا […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے توہین آمیزبیانات پر سابق عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کو 11 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا، ممبر خیبرپختونخوا نے اعتراض اٹھایا کہ کیا عمران خان قانون سے مبرا ہیں؟.الیکشن کمیشن کو اختیارآئین اور قانون نے […]
کوالالمپور(پی این آئی)تحریک انصاف کی حکومت کے دوران اقتدار کے ایوانوں کو جوتے کی ٹھوکر سے کھول کر شہرت پانے والی ٹک ٹاکر حریم شاہ تحریک انصاف کی حکومت ختم ہونے کے بعد ملکوں ملکوں گھوم رہی ہیں، جہاں ان کے لگژری لائف سٹائل کی […]