’’ہم نے صرف کھیلنا ہے‘‘عمران خان کی آڈیو لیک ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)امریکی سائفر سے متعلق پی ٹی آئی کے سربراہ، سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور اعظم خان کی آڈیو لیک سامنے آ گئی۔اس آڈیو کلپ میں عمران خان کو کہتے سنا جا سکتا ہے کہ ہم نے صرف کھیلنا ہے، امریکا کا […]

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں

سعودی وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان رواں سال نومبر کے وسط میں پاکستان کا دورہ کریں گے، ان کو دروہ کی دعوت وزیراعظم شہباز شریف نے دی تھی۔ اس موقع پر وہ اہم اعلان کریں گے جس میں ترقیاتی منصوبے […]

ہنڈی اور سٹے کا کاروبار کرنے والوں کیخلاف وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )نومنتخب وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈالر کی قیمت کو قابو کرنا بڑا چیلنج قرار دے دیا ہے ۔ پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما نےڈالر کی سٹے بازی میں ملوث عناصر کو پیغام دیا ہے کہ ہنڈی […]

عمران خان نے پنجاب ایک بار پھر فرح گوگی کے حوالے کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )پنجاب میں بدستور فرح گوگی کا راج برقرار،عمران خان کی پنجاب میں براہ راست مداخلت عروج پر ، ٹرانسفر ،پوسٹنگ کے نام پر پنجاب میں مبینہ کرپشن کا بازار گر م ہو گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے وزیر […]

اسحاق ڈار نے احتساب عدالت کے سامنے سرینڈر کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹر اور نو منتخب وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد کی احتساب عدالت کے سامنے سرینڈر کردیا ہے۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق نو منتخب وزیر خزانہ اور سینیٹر اسحاق ڈار بدھ 28 ستمبر کو اسلام آباد کی احتساب عدالت پہنچے۔ […]

شدید بارشیں اورتیزہوائوں کیلئے تیار رہیں، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

کیوبا(پی این آئی)کیوبا اور امریکی ریاست فلوریڈا کو طوفان آئی این ‘Ian’ کا سامنا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیوبا میں تیزہواؤں کے ساتھ بارشیں ہوئیں جس کی وجہ سے 6 مغربی صوبوں میں ہنگامی الرٹ جاری کردیا گیا۔متاثرہ صوبوں کے درمیان چلنے والی […]

سعودی فرانرواہ شاہ سلمان نے شہزادہ محمد بن سلمان کو اہم ترین عہدہ دیدیا

ریاض (پی این آئی)سعودی فرانرواہ شاہ سلمان نے شہزادہ محمد بن سلمان کو اہم ترین عہدہ دیدیا۔۔۔ سعودی عرب کے فرمانرواں شاہ سلمان نے ولی عہد اور بیٹے محمد بن سلمان کو مملکت کا وزیراعظم مقرر کردیا۔سعودی شاہ سلمان کی جانب سے شاہی حکم نامہ […]

عمران خان کی کیسی ویڈیو ز دیکھی ہیں؟ وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی ویڈیوز ہم نے دیکھی ہیں، وہ اس قابل نہیں انہیں دیکھا جائے یا دکھایا جائے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا […]

حارث رئوف کو میچز میں بریک دینے کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو مستقل کھلانے پر تنقید کی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ اتنے میچز کھلا کر حارث رؤف کو توڑنا ہے؟ حارث رؤف […]

صحت کارڈ کے تحت دو پیچیدہ امراض کا علاج بھی شامل کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے ہیلتھ کارڈ پروگرام میں پیچیدہ لیور اوربچوں کے دل کی پیچیدہ سرجری کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ہیلتھ کارڈ کے ذریعے علاج کرانے کیلئے مختص رقم میں اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے۔     […]

وزیراعظم ہائوس کی کال ریکارڈنگ لیک ہونے کا معاملہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس دوبارہ طلب

اسلام آباد(پی این آئی) قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس دوبارہ طلب کر لیا گیا، وزیر اعظم صدارت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بدھ کی شام چار بجے دوبارہ طلب کر لیا۔ اجلاس میں اجلاس میں چئیرمین […]