نئی دہلی(این این آئی) امریکی ڈالر نے ایک اونچی جست لگا کر بھارتی روپے کو بھی چت کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملکی کرنسی مسلسل گراوٹ کا شکار ہے اور آج ایک ڈالر 81.30 بھارتی روپے کے برابر ہوکر 22 سال کی بلند ترین سطح پر […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیرِ اعظم شہباز شریف اقوامِ متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرکے پاکستان آمد کے فوری بعد سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقے جھاکرو پہنچ گئے ہیں۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)لندن میں پاکستان مسلم لیگ کی سینئر رہنما و وزیر اطلاعات و نشریات مریم اور نگزیب کو ہراساں کرنے کے معاملے پر وزارت داخلہ نے ملوث افراد کیخلاف کارروائی تیز کر دی ہے ،ذرائع نے بتایا کہ وزارت داخلہ نے ہراسگی […]
اسلام آباد (پی این آئی)سارہ انعام قتل کیس میں ایاز امیر کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا گیا، عدالت کا کہنا ہے کہ ایاز امیر کے خلاف کوئی ثبوت نہیں۔قومی اخبار جنگ کے مطابق اسلام آباد کی عدالت میں سارہ انعام قتل کیس میں سینئر […]
اسلام آباد (پی این آئی )کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ پر نامعلوم حملہ آوروں نے گاڑی پر فائرنگ کرکے کوئٹہ کے معروف ڈاکٹر کے تین بیٹوں کو قتل کردیا۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق پولیس کے مطابق چمن سے تعلق رکھنے والے آرتھو پیڈک ڈاکٹر […]
لاہور (پی این آئی ) لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن ) کی نائب صدر مریم نواز کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے پاسپورٹ واپسی کی متفرق درخواست پر سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی کر دی جبکہ دوران سماعت […]
لندن(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ ان کی کوشش ہوگی کہ گرتی ہوئی معیشت کو روکیں اور اس کی سمت درست کریں،پاکستان چار سال سے جس بھنور سے گزرا ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا […]
کراچی(پی این آئی)گزشتہ چند روز سے امریکی ڈالر زوال کی سمت اور پاکستانی روپیہ عروج کی جانب گامزن ہے۔آج بھی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔آج انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 2 پیسے سستا ہونے کے بعد 234روپے کا ہو گیا ہے۔آخری 3 سیشنز […]
نیویارک (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی کے بعد ملک میں پیٹرولیم مصنوعات میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں ممکنہ کساد بازاری کے پیش نظر ایندھن کی طلب میں کمی کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینیٹر فیصل سلیم رحمان نے سینیٹ اجلاس میں خود کو آگ لگانے کی دھمکی دیدی۔ پیر کو سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ خیبرپختونخوا کے لوگوں کو چور اور بلوچستان کے لوگوں اسمگلر کہا جارہا ہے، یہودی کمپنیوں کو […]
لاہور(پی این آئی) مبینہ طور پر فنڈز کی کمی کا بہانہ کر کے صحت کارڈ منصوبہ بند کروانے کوشش، مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور وزیر […]