اسلام آباد (پی این آئی )اسحاق ڈار کو ٹاسک مل گیا۔ ن لیگ کےسینئر رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ ان کی کوشش ہوگی کہ گرتی ہوئی معیشت کو روکیں اور اس کی سمت درست کریں۔نواز شریف نے سابق وزیر خزانہ […]
راولپنڈی(پی این آئی)متروکہ وقف املاک بورڈنے بورڈ کی ملکیتی جائیداد میں لال حویلی سمیت 7یونٹس کا قبضہ واگزار کرانے کے لئے سابق وفاقی وزیرو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدکے خلاف کاروائی پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ متروکہ وقف املاک کے ڈپٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی )ن لیگ کےسینئر رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ ان کی کوشش ہوگی کہ گرتی ہوئی معیشت کو روکیں اور اس کی سمت درست کریں۔نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا پاکستان […]
اسلام آباد(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 65 پیسے سستا ہو کر 237 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر 6 روپے 40 پیسے سستا ہو کر 238 روپے کا ہو گیا ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے مریم اورنگزیب کیساتھ لندن میں پیش آنے والے واقعے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن پاکستانیوں نے مریم اورنگزیب […]
اسلام آباد(پی این آئی)سارہ قتل کیس میں سینئر صحافی ایاز امیر کی اہلیہ ثمینہ شاہ نے ضمانت کے لئے عدالت سے رجوع کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈسیشن عدالت میں سارہ قتل کیس کی سماعت ہوئی ،ایاز امیر کی اہلیہ ثمینہ شاہ نے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) گزشتہ روز اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں سینیئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز نے اہلیہ سارہ کو قتل کر دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق ملزم کو ہفتے کے روز عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اسے دو […]
اسلام آباد (پی این آئی )انتخابی ترمیمی ایکٹ سے پہلے اگر اسحاق ڈار نااہل تھے تو اب اہل کیسے ہوگئے؟ الیکشن کمیشن نے حلف نہ اٹھانے پر اسحاق ڈار کی نشست خالی قرار دینے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی و جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔تاہم کشمیراور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز […]
اسلام آباد(پی این آئی)کینیڈا کے مشرقی ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان ’فیونا‘ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طوفان سے صوبہ نووا اسکوشیا، پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ اور نیو فاؤنڈ لینڈ کے ساحلی علاقے شدید متاثر ہوئے۔ جیو […]
راولپنڈی(پی این آئی)سرکاری زمین پر قبضے سے متعلق کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری تنویر پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔جیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن رہنما چوہدری تنویر اور ساتھی چوہدری دانیال نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ محکمہ […]