اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کہہ دیں سائفر غلط ہے، ہم اگلے دن اسمبلی واپس چلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے نجی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر ماریہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کروانے کیلئے درخواست تیار کر لی گئی، تحریک انصاف کی لیگل ٹیم کی جانب سے ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں وارنٹ معطل کرنے کے لیے دراخواست دائر کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر […]
مانسہرہ (پی این آئی) سردی آ نہیں رہی، سردی آ گئی ہے، ملک کے مشہور سیاحتی مقام نے برف کی چادر اوڑھ لی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے کچھ بالائی علاقوں میں موسم سرما کا آغاز ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں ہفتے […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ گرفتاری کیلئے ہر وقت تیار رہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے نجی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر ماریہ میمن کو دیے گئے انٹرویو کے دوران اپنی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تصدیق کی ہے کہ سائفر کی جو کاپی اُن کے پاس تھی معلوم نہیں وہ کہاں غائب ہوگئی ہے، گرفتاری کے لیے ہر وقت تیار ہوں۔نجی ٹی وی دیے گئے انٹرویو میں عمران […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے کل روانہ ہوگی۔قومی ٹیم کل رات انگلینڈ کے خلاف میچ کے فوری بعد نیوزی لینڈ کیلئے روانہ ہوگی اور براستہ دبئی سے سڈنی جائے گی۔ پاکستان ٹیم سڈنی سے آکلینڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف پر 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو التوا مانگنے پر دوسری بار جرمانہ ہو گیا۔خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھرپر چھاپا مارکردستاویزات برآمد کیے گئے، سائفر کی برآمدگی کیلئے بنی گالا میں بھی پڑنا چاہیے۔لاہور میں وفاقی وزیر داخلہ رانا […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ، راولپنڈی اور مضافات میںٹھنڈ ی ہوائیں ، بارش اور ژالہ باری ہو رہی ہے۔موسم سرما کا آغاز ہو چکا ہے اورسردہوائیں ٹھنڈکی لہر اپنے ساتھ لے آئی ہیں۔اس کے علاوہ خیبر پختو نخواہ اور کشمیر کے اکثر شمالی حصوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے معاملے پر اسلام آباد پولیس کا بیان سامنے آگیا۔ایک بیان میں اسلام آباد پولیس کا کہنا ہےکہ وارنٹ گرفتاری ایک قانونی عمل ہے، عمران خان پچھلی پیشی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان وزیر اعظم ہاؤس سے جاتے ہوئے منرل واٹر کی دو ہزار بوتلیں بھی اٹھا کر لے گئے۔اسحاق ڈار، رانا ثناء اللہ اور احسن اقبال […]