لاہور(پی این آئی) عمران خان کی گرفتاری کی کوشش کس کی فرمائش ہے؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا۔۔۔ پاکستان انصاف کی مرکزی رہنما و چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کی کوشش کسی کی فرمائش […]
پشاور(پی این آئی ) خیبر پختونخوا حکومت نے شدید مالی بحران کے باعث تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پینشن کی ادائیگی تا حکم ثانی روک دی۔خبررساں ایجنسی آئی این پی کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت شدید مالی بحران کا شکار ہو گئی جس کے […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ ریلوے نے کرایوں میں کئی گنا اضافہ کردیا ۔اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر میل لاہور سے کراچی اے سی سلیپر کا کرایہ 11 ہزار روپے کردیا گیا ہے، خیبر میل اے سی بزنس کا کرایہ 8 ہزار روپےکردیا […]
لاہور(پی این آئی)7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری اورفیصلہ کن میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 210 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا ہے۔انگلش ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز بنائے، ڈیوڈ ملان 78 […]
ٹیکسلا(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کو طاقتور لوگ پاکستان لائے ہیں، اسحاق ڈار کو یقین دلایا گیا کہ تمہیں کچھ نہیں ہوگا، اسحاق ڈار ڈیل کے بغیر پاکستان نہیں آسکتا تھا، ہر دوسرے دن ہمیں ڈرانے […]
کراچی (پی این آئی)عمران نیازی کو اتوارکو ضمانت کیسے مل گئی، کیا یہ سہولت دیگر پاکستانیوں کیلئے بھی ہوگی؟، رہنما پیپلزپارٹی اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہےکہ عمران نیازی کو […]
لاہور (پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ صرف اپنی کرپشن کے کیس ختم کر رہے ہیں۔ عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ جیل تو چھوٹی سی چیز ہے، اپنی قوم […]
اسلام آباد(پی این آئی)7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن اور آخری میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے آڈیو لیکس کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کی منظوری دیدی،وفاقی کابینہ نے 30ستمبر کو عمران خان کی سائفر سے متعلق آڈیو لیک پر کابینہ کمیٹی بنائی تھی جس نے یکم اکتوبر […]
لاہور ( پی این آئی ) صوبہ پنجاب میں 3 نئے اضلاع کی حتمی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے بزدار دور میں بنائے 2 نئے اضلاع سمیت 3 اضلاع کی حتمی منظوری دے دی، پنجاب حکومت کی طرف سے نئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ریاست کا تقاضا ہے لاڈلے سے لاڈلے پن کا تاثر دور ہونا چاہئیے، عمران خان کے خلاف اب کاروائی ہونی چاہئے اور انہیں سزا دینی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ […]