اپنی آئندہ نسلوں کو عمرانی شر سے بچاؤ ورنہ بوڑھے ہو کر وہ شبلی فراز یا شیریں مزاری بنیں گے، سلیم صافی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور تجزیہ کار سلیم صافی نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوے لکھا کہ مرحوم ماں کی قبرپربیٹھی ایک بیٹی کی تصویرکواس اندازمیں پیش کرکےشیریں مزاری نےسوچ کی پستی کی انتہاکردی۔پڑھی لکھی خاتون تھی لیکن عمران خان کی کمپنی نےانہیں قدربدزبان […]

رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تو کہتا ہے ’سائفر گم ہو گیا، مریم نواز

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تو کہتا ہےکہ سائفر گم ہو گیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر […]

بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں سفید ہاتھی بن گئیں

اسلام آ باد (پی این آئی) بجلی تقسیم کار کمپنیاں سفید ہاتھی بن گئیں، کمپنیز لائن لاسز اور نقصانات کے باعث عوام کو لوڈشیڈنگ کے ساتھ ساتھ اضافی بلز بھی برداشت کرنا پڑے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی […]

سردی نے دستک دیدی، ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری

اسلام آباد (پی این آئی)ملک کے بالائی علاقوں میں سردی نے دستک دیدی ہے ، سیاحتی مقامات نے برف کی چادر اڑھ لی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں سردی کا آغاز ہو چکا ہے جبکہ بابو سرٹاپ سمیت […]

فٹبال میچ کے دوران بھگڈر مچ گئی، 174 افراد ہلاک

اسلام آباد (پی این آئی )انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران اسٹیڈیم میں ہنگامہ آرائی اور بھگڈر سے 174 افراد ہلاک جب کہ ڈیڑھ سو کے قریب زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے شہر ملنگ کے کنجوروہان اسٹیڈیم میں اریما ایف […]

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی گاڑی کے ٹائروں کی تبدیلی پر کتنے کروڑ روپے کا خرچہ آیا؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی بلٹ پروف گاڑی کے ٹائرتبدیل کیے گئے جن پر دو کروڑ 34 لاکھ روپے خرچہ آیا۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق ایک طرف جنوبی پنجاب کے باسی پنجاب حکومت کی امداد کو ترس گئے ہیں، […]

پی آئی اے نے اپنی لندن کی 7 لینڈنگ سلاٹس 2 غیر ملکی ایئر لائنز کو دے دیں

اسلام آباد (پی این آئی )قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے اپنی لندن کی 7 لینڈنگ سلاٹس 2 غیر ملکی ایئر لائنز کو دے دیں۔تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے کی پابندیوں کے باعث لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ […]

ملکی بدلتی صورتحال اور آڈیو لیکس کا معاملہ، پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کی بدلتی صورتحال اور آڈیو لیکس کے بعد تحریک انصاف کے کئی رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس بات کا انکشاف سماء ٹی وی نے کیا ہے، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی […]

پیٹرولیم قیمتوں میں حالیہ کمی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا، جس میں استدعا کی گئی کہ عالمی قیمتوں کے حساب سے پیٹرول کی قیمتیں مقررکی جائیں۔درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل نے لاہور ہائیکورٹ میں دائرکی جس میں وفاقی حکومت […]

شام 7 بجے مارکیٹیں بند، 4 دن دفتر میں اور ایک دن گھر پر کام، وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت کا توانائی کے تحفظ کے منصوبے پر عمل درآمد کرنے کا فیصلہ، 1.5 ارب ڈالر سالانہ بچت ہوگی، اقدامات میں شام 7بجے مارکیٹیں بند کرنا،چار دن دفتر میں اور ایک دن گھر پر کام کرنا ہوگا،پرانے بلبوں کو انرجی سیور […]

خاتون جج کو دھمکی کا کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابقعمران خان کی جانب سے وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کے لیے درخواست ڈاکٹر بابر اعوان […]

close