کراچی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات پر سابق رہنما پی ٹی آئی فیصل واوڈا نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ کیا اب ڈونلڈ لو سازش کے ذریعے پی ٹی آئی کی حکومت […]
لاہور(پی این آئی)سابق وزیر اعظم اورتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بانی پاکستان کے فرمان کو شیئر کرتے ہوئے جنرل ساحر شمشاد مرزا اور سید عاصم منیر کو مبارکباد کا پیغام جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام […]
کراچی(پی این آئی)کراچی بیوی اور 3 بیٹیوں کا لرزہ خیز قتل، زخمی والد نے اعتراف جرم کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر شمسی سوسائٹی میں شوہر کے ہاتھوں چھری کے وارسے بے دردی سے قتل ہونے والی اہلیہ اور3بیٹیوں کے واقعے کی تحقیقات […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران شاہد نے کہا ہے کہ جب قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے آرمی چیف تھے تو اس وقت عمران خان اور ان کے پارٹی رہنما ان کیلئے تعریفوں کے پل باھندتے تھے آج ان کی […]
اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جنرل ساحر شمشاد اور جنرل عاصم منیر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے قائداعظم کے خطاب کی غلط تاریخ لکھ دی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر […]
لاہو ر(پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پرفارمنس کی خرابی کے باوجود 2022ء کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ۔ 28سالہ قومی ٹیم کپتان نے 44اننگز میں 51.87 کی اوسط سے 2075 بین الاقوامی رنز بنائے جن […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، خوش و ہراس پھیل گیا۔شہریوں نے کچھ دیر قبل زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے جس کے بعد وہ خوف کے عالم میں کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر […]
لاہور(پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 11 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ برقرار ہے، برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 82 ڈالرز جبکہ امریکی خام تیل کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد ملکی سیاست میں ایک بار پھر ہلچل مچ گئی ہے، پنجاب حکومت اور اپوزیشن نے اپنے اپنے آپشنز کیلئے سرجوڑ لیے ہیں۔سیاسی محاذ میں قانونی ماہرین اہمیت اختیارکرگئے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر قانون و سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا وزارت سے استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کردیا۔وفاقی وزرا کے وفد نے سینیٹراعظم نذیرتارڑ سے ان کی رہائش گاہ میں ملاقات کی اور انہیں وزیراعظم کے فیصلے سے آگاہ […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہےکہ ہماری حکومت میں اسٹیبلشمنٹ نے ووٹ پورے کرانے کیلئے مداخلت کی تھی ، فوج نے ہمیں گورننس کی بہتری کیلئے بڑاسپورٹ کیا، سنا ہے حکومت بنانے میں بھی بڑا کردار رہا، […]