//

پہلی مرتبہ انگلینڈ اور ویلز کی آبادی نصف سے کم ہوگئی، مسلمانوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں ہونے والی مردم شماری کے اعداد و شمار کے مطابق تاریخ میں پہلی بار انگلینڈ اور ویلز کی نصف سے بھی کم آبادی عیسائی ہے۔ برطانیہ کے دفتر برائے قومی شماریات (او این ایس ) نے کہا کہ 2021 […]

کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی فٹ بال کلب جوائن کرنے کی خبریں، تنخواہ کتنی ہوگی؟ ہر کوئی حیران

ریاض (پی این آئی) پرتگال کی قومی فٹ بال ٹیم کے کپتان اور سٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کے سعودی عرب کا کلب “النصر” کے ساتھ کھیلنے کا معاہدہ طے پانے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں برطانوی کلب مانچسٹر یونائیٹڈ […]

یکم دسمبر سے پیٹرول سستا ہونے کی خبریں، حکومت عوام کیساتھ ہاتھ کر گئی

لاہور(پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہونے کے باوجود عوام ریلیف سے محروم رہ گئے، حکومت کا پٹرول اور ڈیزل سستا نہ کرنے کا فیصلہ، جبکہ لائٹ اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا کرنے کا اعلان۔   عالمی مارکیٹ میں خام تیل […]

خوب برفباری لیکن بارشیں کھل کر نہیں برسیں گی، ماہ دسمبر میں ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر میں سردی اور دھند خوب پڑے گی۔ پہاڑوں پر برفباری بھی ہوگی لیکن بارشیں ترساتی رہیں گی۔بھیگے بھیگے دسمبر کے دن گئے، محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی ہے کہ رواں سال کا آخری مہینہ آئے گا […]

عمران خان کے فیصلے کی مخالفت، ن لیگ نے پی ٹی آئی کے کتنے ارکان کو راضی کرلیا؟ تہلکہ خیز خبر

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل کے حوالے سے پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت اور پنجاب کے چند رہنماؤں کی رائے بھی تقسیم ہے۔ مرکزی قیادت اسمبلی کی فوری جب کہ چند صوبائی وزراء جنوری فروری میں تحلیل چاہتے ہیں۔ ن […]

پی ٹی آئی کے کتنے ارکان رابطےمیں ہیں؟ خواجہ آصف کی تصدیق نے پی ٹی آئی میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد ( پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کے اراکین سے رابطوں کا دعویٰ کردیا۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کچھ لوگ نہیں چاہتے کہ اسمبلیاں ٹوٹیں، پی ٹی آئی کے ایسے ہی کچھ […]

نماز کے دوران دھماکہ، شہادتوں کی تعداد 30 ہوگئی

کابل(پی این آئی)افغانستان کے صوبے سمنگان کےمدرسے میں نماز کے دوران دھماکے میں 30 افراد جاں بحق ہوگئے۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا سمنگان کے دارالحکومت ایبک کے ایک مدرسے میں ہوا۔       رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ دھماکا عصر کی نمازکے […]

آئندہ الیکشن میں کن امیدواروں کو میدان میں اتارا جائیگا؟ عمران خان کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں دیرینہ اور بانی ارکان کو میدان میں اتارا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان سے زمان پارک میں لاہور تنظیم […]

عمران خان راولپنڈی جلسہ کرکے لاہور کیوں چلے گئے؟ قمر زمان کائرہ کا بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اور وفاقی مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا فوج پر دباؤ بڑھانے کا مقصد کہ وہ غیرآئینی کام کرے، ہم نے عمران خان کی حیثیت آئینی اور قانونی طور پر ختم کی، […]

اداکارہ عائشہ عمر نے شعیب ملک سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

لاہور(پی این آئی) افواہیں گردش میں ہیں کہ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ان کی طلاق کی وجوہات میں پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر کا نام لیا جا رہا تھا اور یہ افواہ بھی […]

پی ٹی آئی رہنما مشکل میں پھنس گئے، مقدمہ درج کروا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق اپوزیشن لیڈر ڈسٹرکٹ اسمبلی ڈسٹرکٹ اسمبلی و سینئیر رہنما پی ٹی آئی عفیف صدیقی پر مقدمہ درج ،کار سرکار میں مداخلت پر انفورسمنٹ اہلکار تنویر حسین کی مدعیت میں تھانہ اچھرہ میں مقدمہ درج کرایا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق […]

close