//

عبداللّٰہ شفیق اور امام الحق نے ریکارڈ بنالیا

راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی ٹیسٹ کے دوران بیٹنگ سےمتعلق 2 نئے ریکارڈز بن گئے ہیں۔ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار دونوں ٹیموں کے اوپنرز نے پہلی اننگز میں سنچریاں اسکور کیں۔راولپنڈی میں پاکستان کی جانب سے عبداللّٰہ شفیق اور امام الحق نے سنچری اسکور […]

امریکا کی واچ لسٹ میں پاکستان کا نام برقرار

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ نے پاکستان کو سال 2022کے دوران مذہبی آزادی کی شدید خلاف ورزیوں کو برداشت کرنے یا ملوث ہونیوالے ممالک کی فہرست میں برقرار رکھا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں […]

پنجاب کی وزارت اعلیٰ، جنرل باجوہ کی ایک ملاقاتی کو سنائی گئی کہانی سامنے آ گئی، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) جس وقت پی ڈی ایم والوں نے پی ٹی آئی حکومت کیخلاف عدم اعتماد تحریک لانے کا ارادہ ظاہر کیا تو اس وقت کے آرمی چیف جنرل باجوہ وزیراعظم عمران خان کے پاس گئے اور انہیں مشورہ دیا کہ پنجاب […]

مسلم لیگ ن کی سابق صدر اور سینئر پارلیمنٹیرین انتقال کرگئیں

راولپنڈی (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین کی سابق صدر سینئر پارلیمنٹیرین بیگم نجمہ حمید طویل علالت کے بعد 78 برس کی عمر میں وفات پاگئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بیگم نجمہ حمید پاکستان مسلم لیگ کی رہنما رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب کی […]

عمران خان کو وزیراعظم ہائوس آنے کی دعوت دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان سنجیدہ ہیں توکل وزیراعظم ہاؤس آئیں بات کر لیتے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ عمران خان کوکس نے کہا ہے […]

وزیراعظم کو پی ٹی آئی کے ناراض ارکان سے رابطوں کی تفصیل فراہم کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم کو پی ٹی آئی کے ناراض ارکان سے رابطوں کی تفصیل فراہم کر دی گئی۔     وزیر اعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کے […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق عوام کیلئے ایک اور دھچکا

لاہور(پی این آئی) حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے پٹرولیم مصنوعات پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے منافع میں اضافہ کر دیا، یکم دسمبر سے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارجن میں 1روپے 32پیسے فی لیٹر تک اضافہ ہوگیا، حکومتی فیصلے سے آئل کمپنیوں کو […]

سرکاری ملازمین کیلئے تنخواہوں سے متعلق بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)قومی خزانے کے دیوالیہ ہونے کے خدشے کے باعث سرکاری ملازمین پریشانی میں مبتلا ہوگئے۔ وزارت ہاوسنگ کے ماتحت پی ڈبیلو ڈی افسران اور ملازمین تنخواہوں سے محروم ہوگئے۔ملازمین کا کہنا ہے کہ افسران کہتے ہیں فی الوقت پوری تنخواہ نہیں دی […]

عمران خان نے ایک اور رہنما کو پارٹی سے نکال دیا

کراچی(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کراچی کے علاقے لیاری سے منتخب رکن قومی اسمبلی عبدالشکور شاد کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کر دی۔تحریک انصاف سندھ کے سیکریٹری اطلاعات ارسلان تاج نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ عبدالشکور شاد […]

کابل میں پاکستانی سفارتکار پر قاتلانہ حملہ، تشویشناک خبر آگئی

کابل (پی این آئی) افغانستان کے دارالحکومت افغانستان میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ ہوا ، فائرنگ سے سفارتخانے کا سکیورٹی گارڈ زخمی ہو گیا۔پاکستانی سفارتخانے پر فائرنگ قریبی عمارت سے کی گئی ، حملے میں پاکستانی ناظم الامور عبید نظامانی محفوظ رہے جبکہ ناظم الامور […]

close