ق لیگ اور پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

اسلام آباد(پی این آئی)سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر تنقید کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق میں اختلافات پیدا ہوگئے۔مسلم لیگ ق کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی نے بھی پی ٹی آئی کی […]

تعلیمی اداروں میں اڑھائی ماہ کی چھٹیاں دیدی گئیں

کوئٹہ (پی این آئی)تعلیمی اداروں میں اڑھائی ماہ کی چھٹیاں دیدی گئی۔۔ محکمہ تعلیم بلوچستان نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔محکمہ تعلیم بلوچستان نے سرد اور صوبے کے نسبتاً گرم علاقوں کےلیے الگ الگ سالانہ چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق صوبے […]

وزیراعلیٰ پنجاب کی نامزدگی سے پہلے ہی کیا طے ہو چکا تھا ، مونس الہٰی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ق)کے رہنما اور وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کے صاحبزادے مونس الٰہی نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر جاری تنقید کو زیادتی قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک […]

سموگ کے پیش نظر تمام سرکاری ، پرائیویٹ سکولوں کو ہفتے میں تین دن بند رکھنے کا عندیہ

لاہو ر( پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے پیش نظر تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں کو ہفتے میں تین دن بند رکھنے کا عندیہ دیتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ سموگ کی صورتحال دن بدن بگڑ رہی ہے اور پنجاب حکومت اسموگ کے […]

آصف زرداری نے چوہدری شجاعت کے پائوں پڑکرخط لکھوایا، فواد چوہدری کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فوادچوہدری نے سابق صدر آصف علی زرداری کے بیان پر کہاہے کہ زرداری نے کہاتھاکہ پنجاب میں حکومت نہیں بننے دیں گے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فوادچوہدری نے کہا کہ آصف زرداری نے پہلے بھی بڑھک […]

(ن) لیگ کا وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف فوری تحریک عدم اعتماد نہ لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی )مسلم لیگ (ن) نے فوری طور پر وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں […]

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کا بڑا نقصان ہوگیا

کینبرا( پی این آئی) آسٹریلوی کرکٹر مچل مارش انجری کے باعث 3 ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق مچل مارش کافی وقت سے ٹخنے کی انجری کا شکار ہیں اور اب وہ آپریشن کرا رہے ہیں۔مچل مارش اب بگ بیش لیگ نہیں […]

دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کر دی گئی، پاکستان کا ایک شہر سستے ترین شہروں میں شامل

نیویارک (پی این آئی)ہر ماہ کے آغاز پر بلوں کو دیکھ کر لگتا ہے کہ گزشتہ مہینے کے مقابلے میں قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔طرز زندگی کے اخراجات میں 2022 کے دوران واقعی بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) کی […]

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور کرلی گئی

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور کرلی۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست چند روز قبل جی ایچ کیو […]

بلوچستان پولیس اعظم سواتی کو گرفتار کرکے کوئٹہ لے گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ جیل میں قید پارٹی کے سینیٹر اعظم سواتی کو کوئٹہ پولیس نے اسلام آباد سے اپنی تحولی میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہی اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے […]

اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانے کیلئے مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا

اسلام آباد /پشاور (پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد خیبرپختونخوا میں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آگئی۔عمران خان کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد کے پی میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں، […]